The Beauty of Pakistan

The Beauty of Pakistan میرا مقصد پاکستان کی ثقافت اور خوبصورتی کو فروغ دینا ہے

27/09/2023

یہ وہ جگہ ہے جہاں تین عظیم پہاڑوں کا سنگم  کوہ  #ہمالیہ ، کوہ  #ہندوکش اور کوہ  #قراقرم کے  سلسلے آپس میں ملتے ہیں ۔۔اسل...
24/06/2023

یہ وہ جگہ ہے جہاں تین عظیم پہاڑوں کا سنگم کوہ #ہمالیہ ، کوہ #ہندوکش اور کوہ #قراقرم کے سلسلے آپس میں ملتے ہیں ۔۔اسلیے اسے تین #پہاڑوں کا سنگم کہا جاتا ہے.

خوبانی سیزن
20/06/2023

خوبانی سیزن

Barah view point khaplu Ghanche‏Gilgit Baltistan 🇵🇰saju photography
14/03/2023

Barah view point khaplu Ghanche
‏Gilgit Baltistan 🇵🇰saju photography

Upper Kachura Lake, Skardu.
31/10/2022

Upper Kachura Lake, Skardu.

کیڈٹ کالج فورٹ منرو
27/10/2022

کیڈٹ کالج فورٹ منرو

25/10/2022
گلگت بلتستان میں ٹرویزم کو فروغ دینے کے لیے پھاسو، ہنزہ میں شمال میلہ شروع ہوچکا ہے۔ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ...
25/10/2022

گلگت بلتستان میں ٹرویزم کو فروغ دینے کے لیے پھاسو، ہنزہ میں شمال میلہ شروع ہوچکا ہے۔

سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے تعاون سے 20-23 اکتوبر 2022 کو پھاسو، ہنزہ میں 4 روزہ ایونٹ "شمالی میلہ" کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ ایس ایم ایز کو فروغ دیا جا سکے۔

یہ تہوار وادی گوجال کے مختلف قصبوں میں پھیلایا جائے گا اور مقامی SMEs کی مصنوعات اور خدمات کی بہتری اور تنوع پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اسے سالانہ قسط کے طور پر جاری رکھا جائے گا۔

فیسٹیول میں زائرین کے ساتھ ساتھ SMEs کے لیے بہت سے پرکشش مقامات شامل ہوں گے جن میں SME سٹالز، مقامی کھانے، ثقافتی موسیقی، بون فائر، کیمپنگ ایٹس شامل ہیں۔

Right Now moon Restaurant Baser 🎥 M Ayyaz
25/10/2022

Right Now moon Restaurant Baser
🎥 M Ayyaz

تازہ اپڈیٹ ۔بٹہ کنڈی ناران کاغان ویلی 🇵🇰❤️
20/10/2022

تازہ اپڈیٹ ۔بٹہ کنڈی ناران کاغان ویلی 🇵🇰❤️

River Kunhar Naran Kaghan Valley KPK Pakistan 🇵🇰
10/10/2022

River Kunhar Naran Kaghan Valley KPK Pakistan 🇵🇰

Today's evening .
10/10/2022

Today's evening .

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category