09/05/2026
نواز شریف سکول آف ایمیننس فیز 2
ہر بچہ، ہر خواب
تعلیم سے روشن ہو گا پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب بھر میں جدید تعلیمی اداروں کے قیام کا عمل تیزی سے جاری ہے،
جس کا مقصد ہر طالبِ علم تک معیاری، جدید اور بہترین تعلیمی سہولیات پہنچانا ہے۔
داخلوں کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ
🗓️ 15 جون 2026
درخواستیں صرف آن لائن موصول کی جائیں گی۔
https://nsse.pefsis.edu.pk/