Adventure Tourist Club - ATC

Adventure Tourist Club - ATC Economical tours with guide, food, transport & lodging. Economical packages for all. Join to explore. Sajid Ali ~ 0315-5443137
Asad Mehmood ~ 0333-5542522
(217)

Welcome to Adventure Tourist Club - ATC, your one-stop-shop for exploring the stunning natural beauty of Pakistan. We are a travel and tours operator that offers both group and customized tours to some of the most spectacular destinations in Pakistan, including Hunza, Skardu, Naran , Kaghan, Neelam Valley, and Swat Valley. At Adventure Tourist Club - ATC, we understand that every traveler has uniq

ue preferences and requirements. That's why we offer customized tour packages that are tailored to meet your individual needs. Whether you're a solo traveler, a family, or a group of friends, we have the perfect tour package for you. Our tour packages include tour guide services, accommodation, transportation, and food, making your journey comfortable, hassle-free, and enjoyable. We also aim to provide economical tour packages to students, organizations, companies, and groups, allowing you to explore the beauty of Pakistan without breaking the bank. Our team of experienced and knowledgeable guides will accompany you on your journey and provide you with a wealth of information about the local culture, history, and customs. We pride ourselves on offering personalized and attentive service, ensuring that every aspect of your tour is taken care of. At Adventure Tourist Club - ATC, we are committed to providing you with a safe and unforgettable travel experience. Contact us today to start planning your dream tour and discover the beauty of Pakistan like never before!

20/04/2025

بریکنگ نیوز.
ناران روڈ کو 5 مہینے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا. یاد رہے کہ ابھی ناران روڈ صرف ناران بازار تک اوپن ہوئی ہے ۔۔۔
19-4-2025

Shogran, KPK, Pakistan
20/02/2025

Shogran, KPK, Pakistan

Naran
11/01/2025

Naran

Babusar top now a days
12/10/2024

Babusar top now a days

13500فٹ کی بلندی پر واقع دنیا کے دوسرے بلند ترین میدان دیوسائی میں سیزن کی پہلی برفباری -28-09-2024
29/09/2024

13500فٹ کی بلندی پر واقع دنیا کے دوسرے بلند ترین میدان دیوسائی میں سیزن کی پہلی برفباری -
28-09-2024

17/09/2024

وادی کاغان مِہا نڈری سیلابی  ریلا  مہانڈری پُل مُکمل طور پَر تباہ
30/07/2024

وادی کاغان مِہا نڈری سیلابی ریلا مہانڈری پُل مُکمل طور پَر تباہ

اسلام آباد سے سکردو تقریباً 640 کلومیٹر کا فاصلہ ہے اور تیز رفتار کار بھی تیرہ چودہ گھنٹے لگا دیتی ہے بس پر تو اس سے بھی...
16/07/2024

اسلام آباد سے سکردو تقریباً 640 کلومیٹر کا فاصلہ ہے اور تیز رفتار کار بھی تیرہ چودہ گھنٹے لگا دیتی ہے بس پر تو اس سے بھی زیادہ وقت لگتا ہے جبکہ اسلام آباد سے سکردو کی فلائٹ یہی سفر صرف ایک گھنٹہ میں طے کر لیتی ہے۔
اگر جیب اجازت دیتی ہو تو سکردو جانے کےلئے سب سے بہتر آپشن فلائٹ ہی ہے۔ اسلام آباد سے سکردو کےلئے پی آئی اے اور آئربلیو کی فلائٹ ہوتی ہے اور ٹکٹ 16000 سے 35000 روپے تک ہے۔ بہت پہلے خرید لی جائے تو سستی مل جاتی ہے جبکہ جانے سے کچھ دن پہلے لیں تو کافی مہنگی ملتی ہے۔
سکردو فلائٹ بلاشبہ دنیا کے بہترین ہوائی سفر میں سے ایک ہے اسلام آباد سے اڑتے ہی مارگلہ کی پہاڑیاں نظر آتی ہیں پھر ٹیکسلا اور خان پور ڈیم کا نظارہ ملتا ہے، کچھ دیر میں ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے اوپر سے گزر کر بالاکوٹ کراس کرتے ہیں اور پھر چند منٹ بعد دائیں ہاتھ جھیل سیف الملوک نظر آتی ہے، موسم صاف ہو تو دوددی پت سر بھی دیکھ سکتے ہیں اور پھر بابوسر ٹاپ کے اوپر سے گزرتے ہیں جہاں چھوٹی چھوٹی بےشمار جھیلیں نظر آتی ہیں۔
کچھ ہی دیر میں دنیا کا سب سے خوبصورت نظارہ نانگاپربت نظر آتا ہے اور پھر دریائے سندھ کے اوپر سے گزرتے ہوئے سکردو میں داخل ہوجاتے ہیں جہاں پہلے شنگریلا جھیل کا نظارہ ملتا ہے پھر سکردو شہر کے اوپر سے کٹپنا صحرا اور سرفرنگا صحرا نظر آتا ہے اور پھر شیگر وادی کا نظارہ کرتے ہوئے سکردو میں اتر جاتے ہیں۔
اوپر میں نے جو کچھ بھی لکھا ہے وہ سب جہاز کے دائیں جانب کھڑکی والی سیٹ سے نظر آتا ہے۔
تحریر اور پکچرز۔ محمد عبدہ

12/07/2024

Guess the Location....!
Question of the day.

اطلاع عام برائے ٹورسٹ بابوسر  آنے والے تمام سیاح حضرات  کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راہِ چلتے روڈ کنارے کھڑے ہمارے  بچوں کو پ...
22/06/2024

اطلاع عام برائے ٹورسٹ

بابوسر آنے والے تمام سیاح حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راہِ چلتے روڈ کنارے کھڑے ہمارے بچوں کو پیسے دینے سے گریز کیجئے۔
ہمیں آپ کی محبت شفقت پر یقین ہے لیکن آپ کے وجہ سے ہمارے بچے بھیک مانگنے کے عادی ہو رہے ہیں۔ لھذا کسی بھی بچے کو کچھ بھی نہیں دینا بلکہ غصہ ہوکر انہیں ڈانٹیں تاکہ وہ اس بری عادت سے بچ جائیں۔۔۔۔ برائے مہربانی اسکے بجائے اپنے علاقے کے کسی سفید پوش کا مدد کریں
:

:

Mahodand Lake, Swat Valley
10/06/2024

Mahodand Lake, Swat Valley

Batakundi .. Naran 02.06.24
04/06/2024

Batakundi .. Naran
02.06.24

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923155443137

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Tourist Club - ATC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adventure Tourist Club - ATC:

Share

Category