Frontier Travel & Tour Pak

Frontier Travel & Tour Pak We provide services like Domestic Tours all over pakistan,International Tours,Hajj &Umrah best packa

Feel free to contact us for Saudi Arabia Via : Dubai , Bahrain , Egypt , Maldives packages ..Office : Timergara near zyq...
14/10/2021

Feel free to contact us for Saudi Arabia Via : Dubai , Bahrain , Egypt , Maldives packages ..

Office : Timergara near zyqa mehal hotel
Whatsup : 0304-5228351

Cheaf Rates best service provider quick process .. Hurry Up !!!!!!!
06/10/2021

Cheaf Rates best service provider quick process .. Hurry Up !!!!!!!

18/07/2021

سعودی عرب میں ایک شراب خانے کے افتتاح کے موقع پر شہزادہ سلمان اور شہزادہ زید کرونا کی شدید لہر کے ساتھ شفاء کی پریوں کے ساتھ سیلفیاں بناتے ھوئے. یہاں کرونا نہیں ھے کرونا اگر ھے تو صرف خانہ کعبہ میں، مسجد نبوی میں، تعلیمی اداروں اور تمام مساجد میں ھے..
حج عمرہ کی بندش صرف ایک بہانہ ھے....

 !! محترم بھائیو وہ پاکستانی جو سعودی عرب Re-Entry کروانا چاہتا ہے وہ تمام بھائی کرونہ ویکسین اج سے لگوادیں۔ فلائٹ آپریش...
09/05/2021

!!
محترم بھائیو وہ پاکستانی جو سعودی عرب Re-Entry کروانا چاہتا ہے وہ تمام بھائی کرونہ ویکسین اج سے لگوادیں۔ فلائٹ آپریشن کسی بھی وقت اوپن ہوا تو ویکسین والوں کو سعودی عرب میں داخلی کی اجازت ہوگی۔
پیغام دوسرے دوستو کے ساتھ شیئر کریں۔

Frontier Travel & Tour Pak

 ۔۔۔کل اتوار 14 مارچ سے دہائیوں پرانا کفالہ سسٹم کی جگہ ایگریمنٹ سسٹم رائج ہو جائے گا نئے قوانین درج ذیل ہیں: 1️⃣-  نئے ...
14/03/2021

۔۔۔کل اتوار 14 مارچ سے دہائیوں پرانا کفالہ سسٹم کی جگہ ایگریمنٹ سسٹم رائج ہو جائے گا نئے قوانین درج ذیل ہیں:

1️⃣- نئے قانون کے تحت وہی سمجھوتے تسلیم کیے جائیں گے جن کی وزارت کی جانب سے باقاعدہ تصدیق کی جائے گی اور ان کا آن لائن اندراج بھی ہو گا۔

2️⃣- وزارت کے مطابق آجر اور کارکن کے درمیان نیا معاہدہ طے پانے کے لیے وزارت محنت کے پورٹل ’مدد‘ میں آجر کا اکاونٹ بنایا جائے گا جس میں معاہدہ ملازمت اور شرائط درج ہوں گی۔
اس معاہدے کا لنک کارکن کو بھیجا جائے گا۔ جو اسے بغور دیکھنے کے بعد راضی ہونے کی صورت میں اسے قبول کر لے گا۔

3️⃣- اگر اسے معاہدے کی کوئی شق منظور نہیں ہو گی تو وہ اس پر اعتراض اٹھا کر رد کر سکتا ہے۔ تاہم معاہدہ رد کرنے کی وجہ بتانی ہو گی۔

4️⃣- اگر آجر اور کارکن کے درمیان اُجرت طے پا گئی ہے مگر معاہدے میں آجر کی جانب سے اُجرت کی مد میں کم رقم درج کی جاتی ہے تو کارکن اس پر اعتراض اٹھا سکتا ہے۔


5️⃣- اسی طرح ڈیوٹی کے اوقات یعنی کام کے گھنٹوں کا دورانیہ زیادہ ہونے پر بھی کارکن اعتراض اُٹھا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سالانہ تعطیلات اور دیگر مراعات پر اختلاف ہونے کی صورت میں بھی کارکن نشاندہی کر سکتا ہے۔ اگر دونوں جانب سے راضی نامہ ہو جائے تو پھر اس معاہدے کی منظوری کے بعد اس کا حکومتی ریکارڈ میں بھی اندراج ہو جائے گا۔


6️⃣- نئے سمجھوتے کے تحت ملازم اپنے کفیل کی منظوری کے بغیر بھی دوسرے ادارے میں ملازمت کر سکے گا۔

7️⃣- کارکن اپنا خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) خود نکال سکتا ہے تاہم آجر کو آن لائن اطلاع دینا لازمی ہو گا۔

8️⃣- ملازمت کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد کارکن آجر کو بتائے بغیر وطن واپس جا سکتا ہے۔

9️⃣- غیر ملکی ملازمت کسی آجر کے ہاں ملازمت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد دوسری جگہ ملازمت کر سکتا ہے۔ تاہم اسے ملازمت چھوڑنے سے پہلے آجر کو 90 روز کا پیشگی نوٹس دینا ہو گا۔

الحمدللہ آج سے 7 ماہ بعد اللّٰهِ کریم کے گھر کی رونقیں دوبارہ بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور پہلے مرحلے میں مقامی لوگ عمرہ...
04/10/2020

الحمدللہ آج سے 7 ماہ بعد اللّٰهِ کریم کے گھر کی رونقیں دوبارہ بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور پہلے مرحلے میں مقامی لوگ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے اللّٰهِ کریم اپنے محبوب صل اللہ علیہ و سلم کے صدقے ہم سب پر رحم فرمائے اور ہمیں بھی جلد از جلد اپنے اور اپنے پیارے محبوب صل اللہ علیہ و سلم کے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب

📞 0945-822282
📲 0304-5228351
Address:
shop # 28, Al- Akhwan trade center near zyqa resturent timergara dir lower

** 🇹🇷 *TURKEY GROUP PACKAGE* 🇹🇷**ISTANBUL AND BURSA5 Days Trip*DEPARTURE DATE: 05 November 2020*Last date of Booking: 12...
29/09/2020

** 🇹🇷 *TURKEY GROUP PACKAGE* 🇹🇷**
ISTANBUL AND BURSA

5 Days Trip

*DEPARTURE DATE: 05 November 2020*

Last date of Booking: 12 October 2020

*PACKAGE INCLUDES*

*VISA*
TURKEY Visa

*INSURANCE*
Included

*HOTEL ACCOMMODATION*
4**** Hotel Accomodation THE PEAK TAKSIM Or SIMILAR in ISTANBUL for 5 Days

*MEALS*
- Daily Breakfast Included
- 1 Lunch Included
- 1 Dinner Included

*TOURS*
- Bhosphorus cruise with full entertainment, Belly dance shows, fire show, different dance performances, DINNER and much more
- Full Day BURSA TOUR with LUNCH

*TRANSFERS*
- Airport to Hotel transfer Included
- Transfers of both tours from Hotel included
- Hotel to Airport transfer Included

*AIR TICKET*
- TURKISH AIRLINE TICKET INCLUDED (Direct)
KHI - IST - KHI

*SAFETY MEASURES*
- MASKS x 5
- Hand Sanitizer included

ALL INCLUDED IN *210,000 PKR*

Frontier Travel & Tourism
address: Shop #8, Al akhwan trade center near zyqa hotel timergara dir lower kpk.

📞 0945-822282
📲 0304-5228351

International passengers permitted to Travel to Saudi Arabia. for flight booking and further information call or Whatsup...
15/09/2020

International passengers permitted to Travel to Saudi Arabia.

for flight booking and further information call or Whatsup ..
☎ 0945-822282
📲 0304-5228351

31/05/2020

سعودی عرب میں نمازیوں کے لئے کھلی مسجد النبوی فجر نماز بھی آج ادا کی گئی ہے۔
سعودی حکومت نے دونوں مقدس مساجد کو کھولنے کے لئے احتیاطی تدابیر بھی جاری کیں ، جس کے تحت جو دو مقدس مساجد میں آتے ہیں انہیں لازمی طور پر اپنے ساتھ نماز کی چٹائی لائیں۔
مسجد میں رکھی گئی قرآن پاک کی نسخے استعمال کرنے پر بھی پابندی ہے۔ نمازیوں کو فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ دونوں مساجد کے واش رومز بند رکھے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ نماز کے لئے آنے والوں کے لئے ماسک پہننا واجب ہے۔
سعودی محکمہ صحت کے عہدیدار مساجد کی نس بندی میں سرگرمی سے حصہ لے رہے ہیں۔ یہ خبر مل کر پوری دنیا کے مسلمان خوش ہیں.

29/05/2020

Good News :
International Flights will start operating after tonight 12 Am ..

For further details contact Us:
Whatsup : 0304-5228351
Email: [email protected]

(  حج 2020  ) حج 2020 کی ادائیگی کے لئے صرف سعودی باشندگان کو موقع دیا جائے یا اسلامی ممالک سے بھی حاجیوں کو اجازت دی جا...
26/05/2020

( حج 2020 )
حج 2020 کی ادائیگی کے لئے صرف سعودی باشندگان کو موقع دیا جائے یا اسلامی ممالک سے بھی حاجیوں کو اجازت دی جائے، آیندہ چند روز میں اعلان متوقع ھے..

سعودی عرب سے باخبر زرائع کے مطابق اطلاعات ھے کہ سعودی وزارت حج و عمرہ کے حکام حرم شریف کے گردونواح میں 4 اور 5 سٹار ہوٹلوں کے سروے کرنے اور یہ معلومات اکٹھی کرنے میں مصروف ہیں کہ ان ہوٹلوں میں فی کمرہ 2 حاجیوں کو رہائش دینے کی صورت میں کتنے حجاج کرام کو رہائش فراہم کی جا سکتی ہے؟

اس سروے اندازہ لگایا جا سکتا ھے کہ شاید سعودی حکومت بیرون ممالک سے حاجیوں کو حج کا موقع فراہم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے لیکن جو قواعد و ضوابط اور دیگر شرائط طے کئے جارھے ہیں، ان کی تناظر میں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس صورت میں اس سال حج اخراجات نہایت ہی زیادہ ھونگے جس سے پاکستانی متوسط طبقہ مستفید نہ ہو سکے گا .

Address

G-8 Markaz Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontier Travel & Tour Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Frontier Travel & Tour Pak:

Share

Category