Tehzeeb - Islamabad

Tehzeeb - Islamabad Find all the Events & Exhibitions @ Tehzeeb Cafe, Islamabad Get News and Updates live from Tehzeeb Cafe, Islamabad.

Your favorite cake at Tehzeeb?
21/01/2022

Your favorite cake at Tehzeeb?

‎You can fit 1.3 Million Earths inside the Sun. And the sun is ONE star. And you need Millions and Millions of stars to ...
10/06/2020

‎You can fit 1.3 Million Earths inside the Sun. And the sun is ONE star. And you need Millions and Millions of stars to make 1 Galaxy. And there are Zillions of galaxies out there. ﷲ اكبر كبيرا.

--- پروڈکٹ آف پاکستان ----ـــــــ قارئین گرامییہاں کینیڈا میں تمام بڑے اسٹورز ہفتہ واری اشتہار چھاپتے ہیں۔۔۔۔کل رات زوجہ...
12/02/2020

--- پروڈکٹ آف پاکستان ----
ـــ
ــــ قارئین گرامی
یہاں کینیڈا میں تمام بڑے اسٹورز ہفتہ واری اشتہار چھاپتے ہیں۔۔۔۔
کل رات زوجہ محترمہ نے انتہائی خوشی سے بتایا کہ کینیڈا میں پاکستان کے کینو آ گئے ہیں
میں نے بتایا کہ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ یہ تو پہلے سے ہی یہاں ملتے ہیں بلکہ آم بھی آتے ہیں ، مصالحے بھی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی بات ختم نہیں ہوئی تھی کہ انہوں نے معلومات میں اضافہ کیا بلکہ اپنی بات مکمل کی کہ دراصل " نو فرل " نامی بڑے اسٹور نے پہلی مرتبہ اشتہار دیا ہے کہ پاکستان کا کینو آ گیا ہے جب کہ پہلے تو اکثر چیزیں " دیسی اسٹورز سے ملتی ہیں
یعنی خوشی کینو کے آنے کی نہیں ، کینیڈا میں پاکستان کے پروڈکٹ کی اتنی بڑی سطح تک سیل شروع ہونے کی تھی
انہوں نے فوراََ اس کو پاکستان کی معیشیت بحال ہونے اور پاکستان کے دنیا میں حالات بہتر ہونے کی امید سے جوڑ کر چند دعائین دیں اور میں نے وعدہ کیا کہ کل جب دوسرے شہر گئے تو آپ کو کینو لے دیں گے۔۔ شاید انیس سال بعد ہم بھی پاکستانی کینو کا ذائقہ چکھ لین گے
چنانچہ آج جب اسٹور پر گئے تو میں نے دو تین تصاویر اتار لیں کہ قارئین کو بتائیں گے کہ پاکستان کا پروڈکٹ یہاں دروازے سے داخل ہوتے ہی پڑا مل گیا تھا
ستانوے سینٹ کا پونڈ۔ کوئی ایک پونڈ میں تین کینو چڑھتے ہیں یونی کوئی ایک سو دس روپے مین تین کینو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ میرے وطن اور اس کے باسیوں پر رحم فرمائے اور ان کو خوشحالی کے ساتھ نظریہ پاکستان کی حرمت کی حفاظت کرنے کے لیئے عقل و شعور دے

محمد اختر ملک، کینیڈا

07/01/2020
13/12/2019

چاچا جی کتنے پیسے بن گئے آپ کے !؟؟
میں نے جیب میں ہاتھ ڈالتے ہوئے پوچھا ۔۔
100 روپے ہو گئے ہیں بیٹا ۔۔
50 بوٹ کی سلائی اور پالش کے اور 50 جوتے کی سلائی اور پالش کے ۔۔
میں نے بائیک پہ بیٹھے بیٹھے ہی بے پرواہی سے 50 کے دو نوٹ چاچا کی طرف لہرا دیے جو ہوا میں مستی کرتے ہوئے چاچا جی کے پاؤں میں جا گرے ۔۔ 50 55 سال کے اس چاچا جی نے عجیب سی مسکراہٹ کے ساتھ میری طرف دیکھ کر کہا ۔۔ " بیٹا یہ پیسے آپ رکھ لو " ۔۔
چاچا جی خیریت ہے ۔۔ یہ پیسے آپ کے ہیں ۔۔ آپکی محنت مزدوری کے ۔۔ آپ مجھے واپس کیوں لوٹا رہے ہیں ؟؟
میں نے تجسس بھرے انداز میں پوچھا ۔۔
چاچا جی نے اداس، زخمی اور دکھ بھری مسکراہٹ سے میرے چہرے کا بغور جائزہ لیتے ہوئے کہا۔۔
" بیٹا! دولت سے زیادہ اہم تہذیب اور اخلاق ہیں اور ۔۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے ۔۔
میری پوری توجہ چاچا جی کی طرف ہو گئی تھی۔۔
بیٹا! عزتِ نفس اور باعزت روزی ہر ایک کی اولین ترجیح ہوتی ہے ۔۔
میرا پیشہ اگرچہ حقیر ہے لیکن میری کمائی حلال کی ہے ۔۔ دولت کے بل بوتے پر آپ میری عزتِ نفس کو مجروح نہیں کر سکتے ۔۔
چاچا کی بے ترتیبی گفتگو بھی حقائق سے بھرپور تھی ۔۔
" بیٹا! جس طرح آپ نے پیسے اچھالے ہیں اس نے میری عزتِ نفس کو مجروح کیا ہے۔۔ پیسے تو ناچنے والوں پر اچھالے جاتے ہیں ۔۔ خون پسینے سے کام کرنے والوں کو بند مٹھی میں پیسے دیے جاتے ہیں تاکہ وہ احساس کمتری کا شکار نہ ہوں ۔۔
شرم کے مارے میرا برا حال تھا ۔۔
بظاہر ان پڑھ اور عمر رسیدہ موچی نے مجھے زندگی کا بہت بڑا سبق پڑھا دیا تھا ۔۔
میں نے چاچا جی سے اپنے رویہ پر معذرت کی اور آئندہ اس طرح نہ کرنے کا عزم کیا ۔۔۔
100 روپے میں جوتے پالش کرانے کے ساتھ ساتھ میں نے زندگی کا ایک بہترین سبق بھی سیکھ لیا تھا۔

Afzalshad.com
Sourced.

List of Best IGCSE/O Level Accounting Teacher in Islamabad. Who is your Favorite Teacher? Mention his name and subject. ...
27/07/2019

List of Best IGCSE/O Level Accounting Teacher in Islamabad. Who is your Favorite Teacher? Mention his name and subject. :)

List of Best O-Level Accounting Teacher in Islamabad. Experience of 5 to 25 years in Roots, Beaconhouse, DHAI Education, Super Nova School System.

14/07/2019

ٹرین حادثہ کی اصل کہانی سامنے آ گی. شیخ رشید فارغ ہو سکتے تھے.- اس کی وجہ ملاحظہ کریں- سب سے مظبوط بھرت کی بنائی یہ پٹری ہوتی ہے -

23/06/2019

Top 10 Schools in Islamabad - 2019 Updated list. Best Infrastucture, Fee Structure, Best Teachers, Best Results, Child Grooming, Education, Moral Values ..

Want to grow Trees this summer? Why not to help them do it?
23/06/2019

Want to grow Trees this summer? Why not to help them do it?

Please Like: Kitchen Garden - Grow food at Home

مزید معلومات کے لیے کومنٹ کریں..

21/06/2019

Police system needs to be improved at earliest.

Do you Agree?

15/06/2019

Address

H# 35, Park Road, F-8/1
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 11:00 - 00:00
Tuesday 11:00 - 00:00
Wednesday 11:00 - 00:00
Thursday 11:00 - 00:00
Friday 11:00 - 00:00
Saturday 11:00 - 00:00
Sunday 11:00 - 00:00

Telephone

+92-51-285-6513

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehzeeb - Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share