16/01/2026
`♥︎ لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ♥︎`
"جب تمہیں لگے کہ بس اب تمہاری برداشت ختم ہونے کو ہے تو جان لو کہ آزمائش اپنے اختتام پر ہے۔۔۔
کیونکہ اللّٰه کا وعدہ ہے کہ وہ برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔"