07/07/2025
🕋 *اہم اطلاع برائے حج 2026*
رجسٹریشن کے 2 دن باقی
سعودی وزارتِ حج کی ہدایات کی روشنی میں، حکومتِ پاکستان (وزارتِ مذہبی امور) نے *حج 2026* کے انتظامات کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
🔹 *پہلا مرحلہ* :
ان تمام افراد کی رجسٹریشن کی جائے گی جو حج 2026 کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
🔹 *اہلیت* :
صرف وہی افراد حج 2026 میں شامل ہو سکیں گے جنہوں نے رجسٹریشن مکمل کر لی ہو — چاہے وہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنا چاہتے ہوں یا پرائیویٹ سکیم کے تحت۔
🔹 *رجسٹریشن کی آخری تاریخ*:
تمام خواہشمند حضرات کو *9 جولائی 2025* سے قبل رجسٹریشن مکمل کرنا ضروری ہے، جس کے لیے:
کسی بھی نامزد بینک سے رجوع کریں، یا
آن لائن رجسٹریشن کریں: http://applyonline.hajjinfo.org
🔹 *اوورسیز پاکستانی*:
یہی طریقہ کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر بھی لاگو ہوگا۔
🔹 *حج 2025 (پرائیویٹ سیکٹر) کے رہ جانے والے افراد*:
ایسے افراد جو حج 2025 کے پرائیویٹ سکیم میں منتخب ہوئے تھے مگر سفر نہ کر سکے، وہ بھی دوبارہ رجسٹریشن لازمی کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
+923005805788
🕋 *طائف اینڈ مدینہ حج عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ۔ پاکستان*