Wow Pakistan

Wow Pakistan Wow Pakistan is a tourism company working with an aim of promoting tourism in Pakistan. We are working with an initiative of exploring this beautiful land.

08/04/2021

Kumrat waterfall

چہل قدمی کرنے کے لیے دنیا میں طویل ترین سڑک جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن سے روس کے ایک قصبے ماگاڈان تک جاتی ہے۔ اس راستے پر...
25/03/2021

چہل قدمی کرنے کے لیے دنیا میں طویل ترین سڑک جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن سے روس کے ایک قصبے ماگاڈان تک جاتی ہے۔ اس راستے پر کہیں بھی کشتی یا ہوائی جہاز کی ضرورت نہیں پڑتی، البتہ سڑک پر پل موجود ہیں۔ سڑک کی لمبائی 22,387 کلومیٹر ہے۔ اگر
بغیر وقفے کے چلا جائے تو یہ سفر طے کرنے میں 187 دن لگیں گے۔ روزانہ 8 گھنٹے پیدل چل کر یہ سفر 561 دنوں یعنی تقریبا ایک سال اور سات ماہ میں طے ہو گا۔

اس راستے پر آپ 17 ممالک، 6 ٹائم زونز اور سال کے سارے موسموں سے گزر کر منزل تک پہنچ سکیں گے۔

21/03/2021

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔
گلگت بلستان تین ریجن پر مشتمل ہیں گلگت، دیامر اور بلتستان۔بلتستان ریجن کے اندر مزید چار ضلعے آتے ہیں سکردو، گانچھے، کھرمنگ اور شگر جبکہ سکردو ضلع بلتستان ریجن کا صدر مقام ہے۔باقی تین اضلاع میں جانے کیلے بھی سکردو سے ہی روٹ لینا پڑتا ہے۔سکردو ڈسٹرکٹ ترقی اور آبادی دونوں میں باقی تمام اضلاع پر برتری حاصل ہیں۔باقی تمام اضلاع کے لوگ بھی زیادہ تر روزگار زندگی کیلے سکردو ڈسٹرکٹ کی طرف روخ کرتے ہیں۔ اس ڈسٹرکٹ میں جو تاریخی اور سیاحتی مقامات ہیں ان کا نام مینشن کرو تو وہ درجہ ذیل ہیں:
1)دیوساٸی پلین
2)کھرفوچو(تاریخی قلعہ)
3)شنگیریلا پارک
4)کھچرا لیک
5)سدپارہ ڈیم
6)حسین آباد میوزیم(جس میں زمانہ قدیم کے ہر آلات موجود ہیں)
7)کتپنا لیک، کتپنا ڈیزرٹ
8)سٹی پارک
9)اور سب سے اہم سکردو ڈسٹرک میں ایک organic village بھی ہیں جہاں ابھی بھی قدیم طرز زندگی ہیں۔۔۔۔۔۔
(10چھومک پل ماسور راک حسین اباد بروق
{2} اس کے بعد ضلع گانچھے کی بات کروں تو یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے تین گھنٹے کی دوری پر ہے۔یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہیے:
1)خپلو فوڑٹ
2)چقچن مسجد(یہ مسجد کٸی سو سال پرانی مسجد ہیں)
3)سیاچن گلیشیرز (سلترو سیاچن کندوس سیاچن اور دم سم ویلی)
4)سلنگ پارک جوکہ قدرتی پارک ہے۔
5)دریا شوک ( جو بھارت سے آتے ہیں)
6)چھوربٹ ویلی
7)ہوشے ویلی
8)بلغار سپنگ
وغيرہ وغيرہ ۔۔۔۔۔۔
{3}ضلع شگر کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ خطہ نہ صرف خوبصورت پہاڑوں سے مانے جاتے ہیں بلکہ بہت ہی خوبصورت تاریخی مقامات بھی موجود ہیں
[نوٹ]
{دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرک میں موجود ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں}یہ ڈسٹرک سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے اگر میں ڈسٹڑک شگر کےتاریخی اور سیاحتی جگہوں کا مینشن کروں تو مندرجہ ذیل ہیں:
1) شگر فوڑٹ
2)بلینڈ لیک{blind lake}
3)دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان{world highest cold desert}
4)کے ٹو پہاڑ {k2}
5)تھلے لہ
6)خشوپی باغ
7)خانقاہ ملعی{ 600 سال پرانی مسجد ہیں}
8)دریا سندھ اور داسو ٹنل
وغيرہ وغيرہ۔۔
{4}اب آخر میں میں ضلع کھرمنک کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ ڈسٹرکٹ باقی تمام اضلاع کی طرح خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔یہاں کے لوگ بہت زیادہ مہمان نواز ہیں....
تاریخی اور سیاحتی مقامات
1منٹھوخا واٹر فال
2)انڈین باڈر
3)خموشو واٹر فال
وغيرہ وغيرہ موجود ہیں

Covid negative certificate is must for tourists at Gilgit Baltistan 🇵🇰 ⁦
21/03/2021

Covid negative certificate is must for tourists at Gilgit Baltistan 🇵🇰 ⁦

دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کے بیس کیمپ کونکورڈیا تک پہنچنے کے لیے آپ کو گلگت بلتستان میں 10 دن چلتے ہوئے بالتورو...
21/03/2021

دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کے بیس کیمپ کونکورڈیا تک پہنچنے کے لیے آپ کو گلگت بلتستان میں 10 دن چلتے ہوئے بالتورو، گڈون آسٹن اور وینیہ نامی گلیشیئرز عبور کرنا ہوں گے۔ پھر آپ دنیا کے دوسرے سب سے بڑے پہاڑ کے ٹو کے دامن میں پہنچ جائیں گے۔

یہاں پہنچنے کا کوئی آسان طریقہ نہیں ہے۔ یہ دنیا کے ان چند مقامات میں شامل ہے جہاں آپ پہاڑوں کے بیچ میں ہی دفن ہو سکتے ہیں۔

گیلن رویل نامی فوٹو گرافر نے اسے ’پہاڑی خداؤں کا تخت‘ کہا ہے۔ کونکورڈیا کی خوبصورتی کا راز اس کا دور دراز ہونا ہے۔ اسے یہ نام یورپی سیاحوں نے دیا جنھیں یہ جگہ یورپ کے پہاڑی سلسلے ایلپ جیسی لگی۔

21/03/2021

" " Fire work festival 🔥🔥
Jashan E Nouroz 🥚
*skardu Baltistan *Mafangfestival *beautyofGB *Gilgitbaltistantourism *iseepakistan🇵🇰 *fireworks*🎇🎆

کتوال جھیل  وادی حراموش (گِلگَت) گِلگَت سے سکردو روڈ پر 60 کلومیٹر کے فاصلے پر سسی گاؤں میں ایک رات قیام۔پھر ڈیڑھ گھنٹے ...
04/03/2021

کتوال جھیل وادی حراموش (گِلگَت)
گِلگَت سے سکردو روڈ پر 60 کلومیٹر کے فاصلے پر سسی گاؤں میں ایک رات قیام۔
پھر ڈیڑھ گھنٹے کا جیپ ٹریک۔
دسو گاؤں سے 6-7 گھنٹے کا پیدل ٹریک۔
ٹریک انتہائی خوبصورت اور آبشاروں کی بہتاب ہے۔
کہیں پتھریلے پہاڑ ہیں تو کہیں گلیشئرز جنہیں کراس کرنا ہمت اور حوصلے کا کام ہے۔
چھوٹے چھوٹے خوبصورت گاؤں کراس کرنے کے بعد حراموش گاؤں میں ایک رات قیام۔
اگلے دن صرف 2 گھنٹے کے پیدل ٹریک کے بعد اس خوبصورت جھیل تک پہنچا جا سکتا ہے۔
اس جھیل کو بلند و بالا اور سحر انگیز چوٹیوں لیلیٰ پیک حراموش پیک اور دوبانی پیک نے اپنی آغوش میں لے رکھا ہے۔

Located in the Mirpur District of Azad Kashmir, Ramkot Fort was built on a peninsula, and is thus, surrounded by the wat...
17/02/2021

Located in the Mirpur District of Azad Kashmir, Ramkot Fort was built on a peninsula, and is thus, surrounded by the waters of the Jhelum River on three sides. With no paved or unpaved roads leading the way, Ramkot Fort is only accessible by boat.

The area is a Cantonment area under the management of the Pakistan Army, with Mangla Army Water Sports Club built at the shore of the Mangla Dam Reservoir or Mangla Dam Lake. You can hire a boat from the club, which will take you to the fort in about 30 to 45 minutes.

Once you reach the peninsula, it is a steep climb uphill to reach Ramkot Fort, since it is built on a hilltop. The climb is treacherous with no clearly marked paths and broken steps, which is why it is highly recommended that you take a local guide with you on your trip to Ramkot Fort.

The 30 to 45-minute ride takes you across the waters of the Mangla Dam Lake to the Ramkot Fort. The banks of the River Jhelum in this part of the country are dotted with hills and greenery, with a large expanse of blue water, making for amazing photo opportunities.

Not for the faint-hearted, the fort is located on top of a steep hill with more than 350 stairs leading the way to the top. It is a destination that is a must-visit for thrill-seekers and advanced trekkers.

Enjoy glorious views of the River Jhelum and the surrounding hills once you reach the fort. You can even see Mangla Dam Reservoir in the distance from this height.If you hate crowded tourist destinations, leave the popular picnic spot at Mangla behind and head to Ramkot Fort, as few tourists choose to visit it due to its isolated location and its steep terrain.

25/01/2021

Address

Media Town
Islamabad
60000

Telephone

+923157435866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wow Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wow Pakistan:

Share