Karwan e Al Abbas Travel & Tours

Karwan e Al Abbas Travel & Tours Islamabad PAKISTAN
0512878888
03218253312
03348888714

CONTACT NOW
10/06/2025

CONTACT NOW

الحمداللہ عمرہ ویزا   شروع
10/06/2025

الحمداللہ عمرہ ویزا شروع

05/06/2025

Khutba E HAJJ

حج مبارک ۔
05/06/2025

حج مبارک ۔

Zara Sochiye
05/06/2025

Zara Sochiye

امین
03/06/2025

امین

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
02/06/2025

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

01/06/2025

اب ہم اس ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں ہر ضروری کام پر جواب ملے گا کہ عید کے بعد دیکھیں گے🫰😌

Just Book Your Flights TicketsSASTA TICKETALL AROUND THE WORLDWhatsApp +923218253312
01/06/2025

Just Book Your Flights Tickets
SASTA TICKET
ALL AROUND THE WORLD

WhatsApp +923218253312

Just Book Your Flights Tickets SASTA TICKET ALL AROUND THE WORLDWhatsApp +923218253312
01/06/2025

Just Book Your Flights Tickets SASTA TICKET
ALL AROUND THE WORLD

WhatsApp +923218253312

ایک عورت کا اپنے شوہر سے روزمرّہ کی تنگدستی اور معاشی مسائل پر جھگڑا ہواتو اس نے گھر چھوڑ دینے اور سب کچھ چھوڑ کر چلے جا...
01/06/2025

ایک عورت کا اپنے شوہر سے روزمرّہ کی تنگدستی اور معاشی مسائل پر جھگڑا ہوا
تو اس نے گھر چھوڑ دینے اور سب کچھ چھوڑ کر چلے جانے کا فیصلہ کر لیا

رات کا وقت تھا، جب شوہر اور بچے سو گئے تو وہ چپکے سے گھر سے نکلنے لگی
وہ گلی کے دیواروں سے لگ کر چھپ چھپ کر چل رہی تھی تاکہ کوئی اُسے نہ دیکھے
تب ہی اُس نے مختلف گھروں کی کھڑکیوں سے ایسی آوازیں سنیں
جنہوں نے اس کا دل ہلا کر رکھ دیا

کسی ایک گھر میں ماں اللہ سے دعا مانگ رہی تھی
یا اللہ میرے معذور بچے کو شفا دے، تاکہ وہ بھی دوسروں کی طرح کھیل سکے...

دوسری کھڑکی سے کسی عورت کی آواز آئی
یا رب! مجھے بھی اولاد عطا کر جو میری زندگی کو رونق دے...

ایک اور گھر میں بیوی رو رہی تھی:
یا اللہ! میرے شوہر کو راہِ راست پر لے آ اسے ہدایت دے...

پھر ایک نوجوان لڑکی کی سسکیوں کی آواز آئی
یا رب! مجھے اپنی ماں کی یاد بہت آ رہی ہے، مگر میں جانتی ہوں وہ اب تیرے پاس ہے، جنت میں...

اور ایک اور جگہ، میاں بیوی کے درمیان یہ گفتگو ہو رہی تھی
مکان مالک ہمیں نکال دے گا، کچھ دن کی مہلت مانگو، شاید اللہ کوئی رزق کا ذریعہ بنا دے اور ہم کرایہ دے سکیں...

یہ سب سن کر وہ عورت رک گئی...
اُسے احساس ہوا کہ وہ جنہیں ہنستا مسکراتا دیکھتی ہے
ان سب کے دلوں میں بھی دکھ، درد محرومیاں اور پریشانیاں چھپی ہوتی ہیں
جن کا حال صرف اللہ ہی جانتا ہے

وہ تیزی سے واپس اپنے گھر گئی
اپنے شوہر اور بچوں کو دیکھا
اور سجدے میں گر کر اللہ کا شکر ادا کیا کہ:
یا اللہ! تُو نے مجھے جو کچھ دیا ہے وہی میرے لیے کافی ہے

سبق
ہر گھر میں کچھ نہ کچھ کمی، کچھ نہ کچھ غم ضرور ہوتے ہیں
جو لوگ باہر سے خوش اور مطمئن نظر آتے ہیں،
وہ بھی اندر سے زخموں سے بھرے ہو سکتے ہیں

اس لیے کبھی اپنی زندگی کو دوسروں سے مت موازنہ کرو
زندگی کسی کے لیے بھی مکمل صاف خوشگوار اور بے درد نہیں ہوتی

اور اللہ کے محبوب نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا نہ بھولیں

Basho Valley
31/05/2025

Basho Valley

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 10:00
Tuesday 10:00 - 10:00
Wednesday 10:00 - 10:00
Thursday 10:00 - 10:00
Friday 10:00 - 10:00
Saturday 10:00 - 10:00

Telephone

+923348888714

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Al Abbas Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Al Abbas Travel & Tours:

Share

Category