Qurb-E-Madina Travel & Tours

Qurb-E-Madina Travel & Tours The Best Umrah Company

الحمداللہ سعودی ایمبیسی اسلام آباد سے عمرہ کا پہلا ویزہ
07/12/2021

الحمداللہ سعودی ایمبیسی اسلام آباد سے عمرہ کا پہلا ویزہ

اہل پاکستان  کیلئے روح پرور خوش خبری پاکستان عمرہ کی اجازت ملنے والے ممالک میں شامل۔ ایپ میں پاکستان کا نام دیکھا جا سکت...
06/12/2021

اہل پاکستان کیلئے روح پرور خوش خبری
پاکستان عمرہ کی اجازت ملنے والے ممالک میں شامل۔ ایپ میں پاکستان کا نام دیکھا جا سکتا ہے۔
تمام پاکستانیوں کو یہ خوش خبری مبارک ہو۔ اللہ سب کو اپنے گھر کا دیدار نصیب فرمائے۔
اللہم آمین!

02/11/2020

📢 پاکستانی معتمرین توجہ فرمائیں 📢
7 ۔ 8 ماہ کے انتظار کے بعد انٹرنیشنل عمرہ بحال ہوا ہے لیکن ابھی صرف سعودیہ ائیر لائن کی فلائٹس پاکستان سے مہنگے ٹکٹ کے ساتھ آپریشنل ہوئی ہے۔ ہوٹل بھی 3 سٹار سے کم بک نہیں ہو گا ٹرانسپورٹ کمپنیز بھی کرایہ زیادہ مانگ رہی ہیں۔ کم از کم تین دن ہوٹل میں قرنطینہ رہنا ہو گا اس دوران کھانا بھی پیکجز میں شامل کرنا ہو گا۔ صرف ایک عمرہ کی اجازت ہو گی جبکہ کعبہ اور حجر اسود کو چھونے کی بھی اجازت نہیں۔ لہذا آپ حالات کی بہتری کی دعا کے ساتھ کچھ انتظار کریں تا کہ باقی ایئرلائنز کو بھی عمرہ فلائٹس کی اجازت ملے حالات نارمل ہوں اور پیکجز سستے ہو جائیں۔ موجودہ صورت حال کے مطابق پیکجز مہنگے ہیں 2 آدمیوں کے خرچ میں ایک بندہ جائے گا تو پیکجز مہنگے ہوں گے ۔ اس لئیے کچھ دن انتظار کریں۔ جیسے ہی پیکجز ملے ہم شئیر کریں گے۔

شکریہ

17/03/2020
We provide Umrah Services, Air Tickets for all Airlines, National and International Tourisms. Please contact for further...
25/02/2020

We provide Umrah Services, Air Tickets for all Airlines, National and International Tourisms. Please contact for further packages and rates.

For Booking Please Contact usOffice  # 1, 1st Floor , Rehmat Plaza, I-10 Markaz, Islamabad051-44493330333-89182110345-85...
15/02/2020

For Booking Please Contact us
Office # 1, 1st Floor , Rehmat Plaza, I-10 Markaz, Islamabad
051-4449333
0333-8918211
0345-8513072

💕 السلامُ علیکمجمعہ مبارک 💕جمعہ کا دن ہے یا رب !تُو سب کی دِل کی مرادیں پوری فرماآمین 💗۔۔۔
14/02/2020

💕 السلامُ علیکم
جمعہ مبارک 💕

جمعہ کا دن ہے یا رب !
تُو سب کی دِل کی مرادیں پوری فرما
آمین 💗
۔۔۔

February2020 Packages
05/02/2020

February2020 Packages

Address

Office # 1 , Rehmat Plaza, I-10 Markaz
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03458513072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurb-E-Madina Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qurb-E-Madina Travel & Tours:

Share