Pakistan Tourist Club

Pakistan Tourist Club PAKISTAN TOURIST CLUB - ISLAMABAD - PAKISTAN Pakistan is endowed with a rich and varied flora and fauna.

High Himalayas, Karakoram and the Hindukush ranges with their alpine meadows and permanent snow line, coniferous forests down the sub-mountain scrub, the vast Indus plain merging into the great desert, the coast line and wetlands. Official Owner Of This Page Is Green Hills Tourists Wah Cantt (GHT).Our Main Objective Is To Support Tourism Activities In Pakistan.Also Giving Our Fans An Opportunity to Share Their Memorable Moments Of The Life.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yaseen Shamozai, Mehboob SahibGul
05/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yaseen Shamozai, Mehboob SahibGul

03/08/2026

open for jeeps

      open for traficآج جھیل روڈ کو سیف الملوک کے لیے کھول دیا گیا
03/08/2026


open for trafic
آج جھیل روڈ کو سیف الملوک کے لیے کھول دیا گیا

03/08/2026

02/08/2026

29/07/2026

28/07/2026

  26-07-2026جھیل کنارے خوبصورت موسم اور سیاحوں کی جیپیں
27/07/2026


26-07-2026
جھیل کنارے خوبصورت موسم اور سیاحوں کی جیپیں

      ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران سے واپسی پر پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری۔21 ملازمین زخمیناران سے واپسی ...
26/07/2026


ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران سے واپسی پر پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری۔21 ملازمین زخمی
ناران سے واپسی کے دوران ڈمگلہ کے مقام پر پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین کو لے جانے والی بس گہری کھائی میں جا گری ہے جس کے نتیجے میں بس میں سوار 21 افراد زخمی ہو گئے ہیں
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بالاکوٹ منتقل کیا۔ بعد ازاں زخمیوں کو مزید بہتر علاج کے لیے کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو کے مطابق زخمی ہونے والوں میں پنجاب یونیورسٹی کے 21 ملازمین شامل ہیں، جن کے نام درج ذیل ہیں۔
ندیم سلیمان
سید وقار علی
جنید
محمد عرفان
فرقان
یونس
شکیل احمد
محمد ارشد
محمد ریاض
شوکت
عدنان
حافظ رشید
عبدالجبار
نذیر رشید
تنویر حسین
محمد انور
محمد صدیق
نعمان علی
محمد اسحاق
ندیم
فیاض
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کر کے محفوظ طریقے سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

      جنت نظیر کشمیر کی وادی نیلم۔میں یوں تو حسیں نظاروں کی۔کمی نہیں ہے لیکن نیلم کا حسن بلکہ کشمیر کا حسن تاوبٹ پر ختم ...
22/07/2026


جنت نظیر کشمیر کی وادی نیلم۔میں یوں تو حسیں نظاروں کی۔کمی نہیں ہے لیکن نیلم کا حسن بلکہ کشمیر کا حسن تاوبٹ پر ختم ہوتا ہے۔ تاوبٹ کے دلکش اور حسین۔مناظر سیاحوں کو مسحور کردیتے ہیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tourist Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tourist Club:

Shortcuts

Share

Category