Tanveer Ahmad Chaudhry

Tanveer Ahmad Chaudhry Entrepreneur | Dreamer with a strategy, doer with a mission — building business empires, one venture at a time.

30/08/2025

میرے ملک کو پانی نے نہیں ڈبویا، بلکہ بے ایمانی اور بددیانتی نے ڈبویا ہے۔ اس ڈوبنے میں سب سے پہلا ہاتھ عوام کا ہے، اور اس کے بعد اُن حکمرانوں کا جو انہی عوام پر حکمرانی کرتے ہیں۔

30/08/2025

یااللہ ہم کمزوروں پر رحم فرما۔
اور ہدائیت عطا فرما۔ آمین 🙏

14/06/2025

قرآن کہتا ہے: "کمزور نہ پڑو، غم نہ کرو، تم غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو۔" (آل عمران: 139)

14/06/2025

سعودی لوگوں کی خوشی دیکھیں اسرائیل کی تباہی دیکھ کر

14/06/2025

یران کا داغا گیا میزائل حیفا میں ہدف کو جا لگا

07/06/2025

🌙 عید کا پیغام 🌙

خوشیوں میں ہم ہیں گم، مگر کسی نے سوچا؟
غزہ کے زخم دیکھ کے عیدیں بھی رو پڑیں۔

ہم عید منا رہے ہیں، گوشت تقسیم کر رہے ہیں
اور ادھر غزہ میں مائیں بھوک سے اپنی اولاد دفنا رہی ہیں۔

کیا ہماری خوشی مکمل ہو سکتی ہے جب امت کا ایک حصہ خاک و خون میں لپٹا ہو؟
کیا قربانی صرف رسم ہے، یا احساس بھی؟

آئیے، اس عید پر رسمیں نہیں، رحم بانٹیں۔
دعا کریں، آواز اٹھائیں، اور غزہ کے مظلوموں کا ساتھ دینے کا عہد کریں۔

از خود: تنویر احمد چوہدری

27/05/2025

21/05/2025

بھارت نے 1971 کی جنگ جیت کر جنرل مانک شا کو فیلڈ مارشل بنایا تھا پاکستان نے 2025 میں بھارت کے خلاف جنگ جیت کر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا اور حساب برابر کر دیا۔۔

20/05/2025

Address

Islamabad

Telephone

+923313155999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer Ahmad Chaudhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanveer Ahmad Chaudhry:

Share