15/06/2026
ایکشن کمیٹی کو کالعدم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر پی پی نے ہم سے مشاورت نہیں کی، شاہ غلام قادر کی مسلم لیگ کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس
پی ہی اگر کالعدم قرار دینے پر ہم سے مشاورت کرتے تو شائد ہم ذمہ داری قبول کرتے۔ شاہ غلام قادر
پی پی نے خود یہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے تو وہ ہی اس کی ذمہ داری بھی اٹھائیں، شاہ غلام قادر