01/06/2026
سیف الملوک کے راستے میں یہ برفانی گلیشیئر ایسی ٹھنڈی ہوا دیتا ہے۔۔۔ کہ بندہ 2 منٹ میں جیکٹ ڈھونڈنے لگ جاتا ہے 😅
یہاں AC نہیں۔۔۔قدرت خود کولنگ کرتی ہے۔
جب گاڑی اس گلیشیئر کے قریب سے گزرتی ہے اور برف سے ٹکراتی ٹھنڈی ہوا چہرے پر پڑتی ہے۔۔۔
تو چند لمحوں کے لیے انسان ہر ٹینشن بھول جاتا ہے۔۔۔ اوپر برفیلے پہاڑ، نیچے بہتا پانی، اور چاروں طرف ایسی خاموشی۔۔۔ جو صرف شمالی علاقہ جات میں محسوس ہوتی ہے۔
اگر آپ بھی کبھی ایسے گلیشیئر کے قریب سے گزرے ہو۔۔۔
تو سچ سچ بتاؤ اُس وقت کیا فیلنگ آتی ہے؟ 😍