Travel with Anjum

Travel with Anjum Let’s Go And Chil your life, Enjoy Your time With Abdul Qadir +923159599955
Saqib Usmani+923131599544✨🥀 Let’s Come IB
(1)

بریت پھولا وائی وادی نیلم آزاد کشمیر 📍🏔️
12/07/2025

بریت پھولا وائی وادی نیلم آزاد کشمیر
📍🏔️

الحمدللہ! لاڑکانہ سے آئے ہوئے مہمانوں کا تین دن اور دو راتوں پر  مشتمل ناران، کاغان ،  سری پائے ، شوگراں ، کیوائی ، بالا...
10/07/2025

الحمدللہ!

لاڑکانہ سے آئے ہوئے مہمانوں کا تین دن اور دو راتوں پر مشتمل ناران، کاغان ، سری پائے ، شوگراں ، کیوائی ، بالاکوٹ، جھیل سیف الملوک بابو سر ٹاپ اور مظفرآباد کا ٹووور مکمل ہوگیا۔ ❣️

اگر آپ بھی ہمارے ساتھ ہمسفر بننا چاہتے ہیں۔ دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ رابطہ کریں یا پھر ہمیں ان باکس کر دیں۔

WhatsApp. https://wa.me/923159599955

#

09/07/2025

الحمد اللہ!

سوات اور کشمیر کا دس دن کا ٹووور مکمل کرنے کے بعد کراچی سے آئی ہوئی فیملی کا ہماری کمپنی کے سروسز کے حوالے سے اظہار خیال ❣️

ہر قسم کے پرائیویٹ اور گروپ ٹووورز کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

https://wa.me/923159599955

الحمداللہ! تین دنوں کے لیے ناران کاغان ، بابو سر ٹاپ ، شوگراں سری پائے اور سیف الملوک جھیل کے لیے ہمارا پرائیوٹ ٹوووور ا...
08/07/2025

الحمداللہ!

تین دنوں کے لیے ناران کاغان ، بابو سر ٹاپ ، شوگراں سری پائے اور سیف الملوک جھیل کے لیے ہمارا پرائیوٹ ٹوووور اسلام آباد سے نکل چکا ہے ❣️

اگر آپ Travel with Anjum فیملی کا ہمسفر بننا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ساتھ رابطہ کر کہ اپنی من پسند جگہ کے لیے دئیے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کہ ٹووور بک کروا سکتے ہیں۔

برائے رابطہ وٹس ایپ 👇👇

https://wa.me/923159599955


سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری اڑنگ کیل میں زپ لائن کا افتتاح کیاگیا ہے سیاحوں کے لئے اک اور خوبصورت اور پُرسکون ایڈونچر متعا...
08/07/2025

سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری اڑنگ کیل میں زپ لائن کا افتتاح کیاگیا ہے
سیاحوں کے لئے اک اور خوبصورت اور پُرسکون ایڈونچر متعارف کرایا گیا ہے

پھولاوئی، وادی نیلم کا ایک ایسا حسین اور جاذبِ نظر مقام ہے جو قدرتی خوبصورتی کا شاہکار ہے۔ سرسبز پہاڑ، بلند و بالا درخت،...
07/07/2025

پھولاوئی، وادی نیلم کا ایک ایسا حسین اور جاذبِ نظر مقام ہے جو قدرتی خوبصورتی کا شاہکار ہے۔ سرسبز پہاڑ، بلند و بالا درخت، بہتے چشمے اور ٹھنڈی ہوا اس وادی کو ایک خواب ناک منظر میں بدل دیتے ہیں۔ یہاں کے قدرتی مناظر انسان کو دنیا کی ہنگامہ خیزی سے دور لے جا کر دل و دماغ کو سکون عطا کرتے ہیں۔

پھولاوئی کی خاص بات اس کا سادہ مگر دلکش ماحول ہے جہاں ہر چیز قدرت کے قریب ہونے کا احساس دلاتی ہے۔ یہاں بیٹھ کر انسان فطرت کے حسن میں کھو جاتا ہے، جیسے وقت تھم سا گیا ہو۔ پہاڑوں پر بادلوں کا رقص، درختوں کی سرسراہٹ، اور زمین پر بکھری سبز چادر دل کو مسرور کر دیتی ہے۔

یہ علاقہ نہ صرف سیاحت کے لحاظ سے بہترین ہے بلکہ روحانی سکون کا بھی ذریعہ ہے۔ اگر کبھی زندگی کی تیز رفتاری سے تھک جائیں تو پھولاوئی جیسے مقام پر چند لمحے گزارنا ایک نئی تازگی اور توانائی دے سکتا ہے۔

"پھولاوئی — جہاں فطرت مسکرا رہی ہے اور دل کو سکون ملتا ہے۔"

نیلم ویلی میں محرم الحرام کی چھٹیاں گزارنے سیاحوں کی آمد ہر طرف سیاح امنڈ آئے گزشتہ سال سے زیادہ سیاح نیلم ویلی انٹر ہو ...
06/07/2025

نیلم ویلی میں محرم الحرام کی چھٹیاں گزارنے سیاحوں کی آمد ہر طرف سیاح امنڈ آئے
گزشتہ سال سے زیادہ سیاح نیلم ویلی انٹر ہو چکے ہیں

مری میں آج ٹریفک اور دھند  اندھا دھند ہے 😊۔۔۔
05/07/2025

مری میں آج ٹریفک اور دھند اندھا دھند ہے 😊
۔
۔
۔

05/07/2025

محرم الحرام کی چھٹیاں گزارنے ، سیاحوں کی کثیر تعداد اس وقت کشمیر اور مری جانے کے لیے مری ایکسپریس وے ٹول پلازے میں پھنسی ہے 😍

الحمد اللہ ہماری ٹووور کمپنی Travel with Anjum پر اعتماد کرتے ہوئے کراچی سے آئے ہوئے مہمانوں نے دس دن کا ٹووور مکمل کر ک...
04/07/2025

الحمد اللہ

ہماری ٹووور کمپنی Travel with Anjum پر اعتماد کرتے ہوئے کراچی سے آئے ہوئے مہمانوں نے دس دن کا ٹووور مکمل کر کہ آج واپس کراچی روانہ ہوگئے۔ 24 جون کی صبح اسلام آباد سے شروع ہونے والا سفر سوات ، مالم جبہ ، کالام ، مہوڈنڈ جھیل ، مری ، کشمیر نیلم ویلی ، کشمیر واٹر فال ، دھنی واٹر فال ، نیلم جہلم پاور پراجیکٹ، چلہانہ کراسنگ پوائنٹ (ایل او سی ٹیٹوال)،کنڈل شاہی واٹر فال ، کیرن (ایل او سی) ، اپر نیلم ، شاردہ ، مارگلہ واٹر فال ، کیل ، اڑنگ کیل ، پھولاوئی ،تاوبٹ اور بہت سارے سیاحتی مقامات گھوم پھر کر 03 جولائی کی شام واپس اسلام آباد بفضل خدا خیریت سے ٹووور اختتام پزیر ہوا۔ الحمداللہ دوست احباب کا یہ اعتماد ہی ہے جو ہمارے ساتھ سفر کرتے ہیں۔

ہر قسم کے گروپ اور پرائیوٹ ٹووورز کے لیے رابطہ کریں ان شاءاللہ مایوسی نہیں ہوگی۔

برائے رابطہ وٹس ایپ اور کال 👇

https://wa.me/923159599955

02/07/2025

میرا گاؤں جنت اگر نہیں تو جنت نما ضرور ہے 😍
۔
۔

۔
۔

کچھ چُلّو سے پانی ہے زیادہ ہی میسربے شرم جو حاکم ہے، کدھر ڈوب رہا ہے۔حادثہ سوات 💔😢
27/06/2025

کچھ چُلّو سے پانی ہے زیادہ ہی میسر
بے شرم جو حاکم ہے، کدھر ڈوب رہا ہے۔

حادثہ سوات 💔😢

Address

Islamabad

Telephone

+923131599544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Anjum:

Share