
14/08/2025
🌧 گلگت بلتستان آنے والے سیاحوں کے نام اہم پیغام 🌧
آج کی مسلسل بارشوں کے باعث گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کی بندش بھی رپورٹ ہوئی ہے۔
تمام دوستوں اور سیاحوں سے گزارش ہے کہ:
غیر ضروری سفر سے گریز کریں 🚫
محکمہ موسمیات اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں 📢
دریا، نالوں اور پہاڑی کناروں کے قریب جانے سے اجتناب کریں ⚠
اور ہاں جو بھی سیاح سفر میں ہے یہاں بھی محفوظ جگہ ملے وہاں رات گزار کر موسم صاف ہونے پر سفر کریں۔
ایمرجنسی کی صورت میں قریبی ریسکیو یا ضلعی کنٹرول روم سے رابطہ کریں 📞
احتیاط ہی سب سے بڑی حفاظت ہے۔
والسلام
ظفراقبال شاہی
انچارج پولیس خدمت مرکز گلگت
#بارش #سیلاب #احتیاط