01/10/2017
*محترم ٹرید پارٹنر*
الحمداللہ بنہام ٹریول سروسز کا ایگریمنٹ تصدیق ھونے کے بعد سعودیہ سے وصول ھو چکا ہے اور قوی امکان ہے کہ کل مورخہ 2 اکتوبر 2017 کو سعودی سفارتخانہ سے E.Number مل جائے گا۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بنہام ٹریول سروسز پر عمرہ سیزن 1439 ھجری کے پاسپورٹ کی وصولی شروع ہو چکی ہے۔
جیسا کہ آپکے علم میں ہے کہ ہیلتھ انشورنس ھوٹل اکاموڈیشن ٹیکس اور اعتماد فنگر پرنٹس کی پالیسی ابھی تک واضح نہیں ہے اسلئے ویزہ ریٹ میں تبدیلی ہو سکتی یے۔
*آپ پاسپورٹ بلا تاخیر بنہام ٹریول سروسز کے آفس بھیجوا دیں تاکہ ویزہ پروسیسنگ کے بعد ان کی بر وقت واپسی یقینی بنائی جا سکے۔*
ہم اپنے قابل احترام ٹریڈ پارٹنرز کو پورا یقین دلاتے ہیں کہ بنہام گروپ کی ٹیم آنے والے عمرہ سیزن میں خدمات دینے کے لیے پوری طرح تیار اور پراعتماد ہے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
*MANAGEMENT*
*BINHAM TRAVEL SERVICES ISLAMABAD*
051-111-333-505
0307-3331326