Universal Times Travels & Tours

Universal Times Travels & Tours Over all the business cover Air Travel and Tourism, Hotels, Rent a Car, specially in Hajj & Umrah &

Corporate Tours
University & College Tours
Family & Friends Tours
Culture & Exploration Tours
and Other Kind of Adventure Sports

Umrah Pacakge
07/10/2022

Umrah Pacakge

اہم نوٹ:پاکستان سے سعودیہ عرب جانے کے خواہشمند افراد میں ویکسین کے اعتبار سے کل 3 اقسام ہیں۔1- ایک وہ لوگ جو سعودیہ میں ...
07/08/2021

اہم نوٹ:
پاکستان سے سعودیہ عرب جانے کے خواہشمند افراد میں ویکسین کے اعتبار سے کل 3 اقسام ہیں۔

1- ایک وہ لوگ جو سعودیہ میں ویکسین لگوانے کے بعد چھٹی لگوا کر پاکستان آگئے اور ان کا سٹیٹس توکلنا ایپلیکیش پر اپڈیٹ تھا ،ان لوگوں کو سعودیہ عرب واپس پہنچنے پر 7 روز کا قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔

2- دوسرے نمبر پر وہ لوگ ہیں جن کو پاکستان میں کرونا ویکسین کی ایک ڈوز لگی ہوئی ہے یا پھر کوئی بھی ڈوز نہیں لگی ہوئی،ان بھائیوں کو سعودیہ عرب پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

3- تیسری نمبر پر وہ لوگ ہیں،جن کو پاکستان میں ویکسین کی دونوں ڈوز لگ چکی ہیں،ان سے درخواست ہے کہ اپنے پاسپورٹ،اقامہ اور ویکسین سرٹیفکیٹ کی PDF مندرجہ ذیل لنک پر اپلوڈ کردیں۔جب سعودی حکومت اسکو منظور کر لے گی تو آپ کا ڈیٹا توکلنا ایپلیکیش اور مقیم پر اپ ڈیٹ کر دے گی۔اس صورت میں آپ کو سعودیہ پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔
https://eservices.moh.gov.sa/CoronaVaccineRegistration
اور اگر دو ڈوز کے باوجود کسی بھی وجہ سے آپ کا ڈیٹا توکلنا ایپلیکیش اور مقیم پر اپڈیٹ نہیں ہوتا ہے، تو اس صورت میں بھی آپ کو سعودیہ پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

مزید معلومات کے لیے رابطے میں رہیں۔شکریہ

البوابة الخارجية للتطعيمات - تقديم طلب لإعتماد اللقاح داخل المملكة

30/07/2021

✈️✈️SEATS AVAILABLE✈️✈️
☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆
ISLAMABAD-PARIS
15AUG PK 9749 ISB CDG
Fare on Call/Whatsapp
0307-7774602
====================

Ramzan Calendar 2021, Hijri 1442
15/04/2021

Ramzan Calendar 2021, Hijri 1442

13/04/2021

Ramzan Mubarak

22/01/2021

Good News
Umrah system updated new age 18 to 60 years ppts acceptable

Allumdullia Umrah is start Now... For Booking Conatct Us. 0307-7774602
13/01/2021

Allumdullia Umrah is start Now... For Booking Conatct Us. 0307-7774602

31/12/2020

Happy New Year

Murree Ayubia 2 days TripJust in 4000 from Islamabad & 5000 from Lahore...Contact 03035557474
28/12/2020

Murree Ayubia 2 days Trip
Just in 4000 from Islamabad & 5000 from Lahore...
Contact 03035557474

Hajj 1947
26/12/2020

Hajj 1947

(سعودی عرب: تمام بین الاقوامی مسافر پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل)برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا کی نئی شکل سامن...
21/12/2020

(سعودی عرب: تمام بین الاقوامی مسافر پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل)
برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر ایک ہفتے کے لیے عارضی پابندی عائد کردی ہے-سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ نے وزارت داخلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں پر عارضی پابندی کورونا وائرس کی نئی شکل کے سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے۔ کورونا کی یہ نئی قسم برطانیہ سمیت مختلف یورپی ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے-وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ فضائی پابندی ایک ہفتے کے لیے عائد کی گئی ہے تاہم اس میں ایک ہفتے کی مزید توسیع ہوسکتی ہے- عرب نیوز کے مطابق مملکت نے تمام زمینی اور سمندری راستے بھی بند کر دی ہیں۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے تفصیلی بیان کے مطابق وزارت صحت نے خبر دی ہے کہ نئی قسم کے کورونا وائرس کی لہر مختلف ممالک میں بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس وائرس کے بارے میں ابھی تک حتمی معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔نئے پھیلنے والے وائرس سے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے وزارت صحت کی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے مندرجہ ذیل احکامات جاری کیے ہیں۔ تمام بین الاقوامی پروازوں کی آمد ورفت پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے ۔مخصوص حالات کے علاوہ وہ غیرملکی فضائی کمپنیاں جو مملکت میں موجود ہیں انہیں جانے کی اجازت ہوگی۔ مملکت کی بری سرحدیں بھی ایک ہفتے کےلیے بند کردی گئی ہیں۔ بری راستوں سے بھی آمد ورفت پر بھی ایک ہفتہ کےلیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی میں مزید ایک ہفتہ توسیع کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ وہ افراد جو 8 دسمبر2020 کے بعد کسی بھی یورپی یا ایسے ملک سے آئے ہیں جہاں یہ وبا پھیلی ہے انہیں چاہئے کہ مندرجہ ذیل امور پرعمل کریں۔ ایسے افراد دو ہفتے کے لیے خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیں۔ قرنطینہ کے دوران کورونا ٹیسٹ کرائیں اور یہ ٹیسٹ ہر 5 دن بعد دہرائیں۔ ایسے افراد جو گزشتہ 3 ماہ کے اندر کسی یورپی یا ایسے ملک سے آئے ہیں جہاں یہ وبا پھیلی ہے انہیں چاہئے کہ وہ فوری طور پر کورونا ٹیسٹ کرائیں۔ وہ ممالک جو نئے کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہوئے وہاں سے سامان کی امپورٹ حسب معمول جاری رہے گی۔

19/12/2020

Address

Office No 6, Mezzanine Floor, Manzoor Plaza, Fazal-e-Haq Road, Blue Area
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923077774602

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Times Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Universal Times Travels & Tours:

Share

Category