23/12/2020
ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ،
دریائے سندھ اور گلگت
کے ملن کی عجب داستان۔
مقام: جگلوٹ۔
جہاں دنیا کے تین عظیم ترین پہاڑی سلسلے ایک دوسرے سے جاملتے ہیں اور انکی سطح پہ بہتے دو دریاوں کے چوڑے پاٹ بھی وہاں سے گزرتے ہوئے یکجا ہوجاتے ہیں -