Roswell Consultant & legal advisor

Roswell Consultant & legal advisor Study Abroad Consultancy | Umrah | Ticketing | Travel insurance

محبت امن ہے😍اور امن کا پیغام پاکستان 💚14 August Happy Independence Day ❤️😘14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲🇵🇰پاکســــتان زنــدہ بـاد𝑯𝒂𝒑𝒑...
14/08/2025

محبت امن ہے😍
اور امن کا پیغام پاکستان 💚

14 August Happy Independence Day ❤️😘

14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲
🇵🇰پاکســــتان زنــدہ بـاد

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚🥰

🌟 ربیع الاول کا خصوصی 21 روزہ عمرہ گروپ پیکج 🌟12 ربیع الاول — مدینہ منورہ میں!الحمدللہ💫 ایک ایمان افروز خوشخبری!ربیع الا...
26/07/2025

🌟 ربیع الاول کا خصوصی 21 روزہ عمرہ گروپ پیکج 🌟

12 ربیع الاول — مدینہ منورہ میں!

الحمدللہ

💫 ایک ایمان افروز خوشخبری!

ربیع الاول کی پرنور ساعتوں میں چلیں سرزمینِ حجاز کی طرف!

21 روزہ گروپ عمرہ پیکج ڈائرکٹ ایئر لائن کے ساتھ🛫

روز ویل کنسلٹنٹ کے گروپ عمرہ پیکج کے ساتھ روحانیت سے بھرپور سفر کریں۔ یہ پیکج آپ کے عمرہ کو یادگار بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
پیکج میں شامل ہیں:
📃 عمرہ ویزا
🏢 مکہ اور مدینہ ہوٹل (حرم کے قریب فاصلہ)
🌟 احرام
✈️ ائیر ٹکٹ
🌏 ماہر رہنما
🚍 مکمل ٹرانسپورٹ (گجرات سے ایئرپورٹ اور ایئرپورٹ سے گجرات شامل ہے)
📝 دستاویزات
سفر کی خصوصیات:
🕋 10 راتیں مکہ میں
🕌 10 راتیں مدینہ میں
🌟 زیارات کے ساتھ ٹرانسپورٹ
مکہ مکرمہ کی زیارات:
- ولادتِ گاہ مصطفی
- جنت المعلیٰ
- مسجد جن
- مسجد نمرہ
- جبلِ ابو قبیس
- غارِ ثور
- غار احرا
- میدانِ عرفات
- مسجد خیف
مدینہ منورہ کی زیارات:
- جبلِ اُحد شریف
- مزارات شہدائے اُحد
- مسجدِ قبا
- مسجد غمامہ
- مسجد جمعہ
- مسجد قبلتین
- مسجد سبعہ
خاص:
- مسجدِ جعرانہ سے عمرہ کی ادائیگی
- طائف زیارات و عمرہ
خصوصی سہولتیں:
- روانگی سے پہلے تربیت
- ڈائریکٹ فلائٹ
- مکمل ٹرانسپورٹ (گجرات سے گجرات ٹرانسپورٹ)
- ریاض الجنہ کا گروپ پرمٹ ہماری طرف سے
- مکہ و مدینہ میں روحانی محافل کا انعقاد
- خاص مقامات پر اجتماعی دعائیں

10 اگست تک اس روحانی سفر کے لیے اپنی جگہ محفوظ کریں!

برائے رابطہ:
ثمر عبّاس
0314-4654731
0326-9453751‬
گروپ عمرہ روانگی: 31 اگست 2025

روز ویل کنسلٹنٹ & لیگل ایڈوائزر پرائیویٹ لمیٹڈ

🕋 Roswell consultant Presents the Most Affordable [15 Days,21 Days,28 Days][ Economy Packages,Star packages]✨ Package Op...
22/07/2025

🕋 Roswell consultant Presents the Most Affordable [15 Days,21 Days,28 Days][ Economy Packages,Star packages]

✨ Package Options Include:
🏨 Comfortable Hotel Stays (Makkah & Madina)
🚌 Transportation By Bus
🛂 Umrah Visa
🎫 Return Air Ticket

🔵 Limited seats available – Book Now and Begin Your Blessed Journey!
📞 Call or Message now to book your slot: 0326-9453751| 0314-4654731

18/06/2025

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*

آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگنل سے اور نۓ نظام کو ✅گرین سگنل سے رونما کررھے ھیں
*1*
⛔پہلے اونلی ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب اونلی ویزہ نہیں ملے گا۔
*2*
⛔پہلے ایک دو دن ھوٹل کی بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب جتنے دن گزارنے ھونگے اتنے دن ھوٹل لینا ضروری ھے۔
*3*
⛔پہلے غیر رجسٹرڈ ھوٹل میں بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب غیر رجسٹرڈ ھوٹل پر ویزہ نہیں ملے گا۔
*4*
⛔پہلے ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ نہیں ملے گا۔
*5*
⛔پہلے گروپ کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔
✅اب گروپ کے بغیر سفر کرنا ممنوع ھے۔
*6*
⛔پہلے گروپ کے ساتھ صرف فلائٹ یا ٹرانسپورٹ ھوتا جبکہ ھوٹل الگ سے لیا جاتا۔
✅اب آپ جس بس یا گاڑی میں سفر کرینگے ان تمام کا ایک ھی ھوٹل ھوگا۔
*7*
⛔پہلے ایک بندے سے لیکر پچاس بندوں کا ویزہ ریٹ ایک ھی ھوتا۔
✅اب آپ جس گاڑی میں سفر کرینگے اس میں زائرین کی تعداد اور گاڑی کے معیار کے مطابق کرایہ ویزہ میں چارج کیا جاۓ گا۔
*8*
⛔پہلے بچے کے ویزہ میں ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کی قیمتیں جمع نہ کیجاتی تھی۔
✅اب بچے کا ویزہ بغیر ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کے ایشو نہیں ھوگا۔
*9*
⛔پہلے زائر اپنی مرضی کے مطابق مکہ مدینہ قیام کا واٶچر بناتا تھا۔
✅اب واٶچر تمام گروپ کے قیام کے حساب سے ایک بنایا جاۓ گا۔
*10*
⛔پہلے صرف بکنگ ٹکٹ پر ویزہ ایشو ھوجاتا تھا۔
✅اب ویزہ ایشونس کے لۓ کنفرم ٹکٹ ضروری ھے۔
*11*
⛔پہلے جانے سے پہلے یا جانے کے بعد واٶچر میں تبدیلی کرنا ممکن تھا۔
✅اب واٶچر ایپرٶل کے بعد کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاۓ گا۔
*12*
⛔پہلے اقامہ ھولڈر اپنے عمرہ زائر عزیز واقارب کے ساتھ ھوٹل میں قیام کرسکتے تھے۔
✅اب کسی اقامہ ھولڈر کو ھوٹل میں قیام کی اجازت نہیں ھوگی۔
*13*
⛔پہلے واٶچر میں مذکورہ ھوٹل کے متبادل ھوٹل میں قیام کی اجازت دی جاتی تھیں۔
✅اب واٶچر میں جو ھوٹل ھوگا اسی میں قیام کرنا ضروری ھوگا۔

⚠️ مذکورہ تمام قوانین کی پابندی کمپنی اور زائر پر واجب ھے خلاف ورزی کی صورت میں *بھاری جرمانہ* ، *کمپنی کی بندش* یا *مسقبل میں ویزہ کے اجراء پر پابندی* عائد ھوسکتی ھے۔

مزید اپڈیٹس آنے پر آپ کے ساتھ شئیر کردی جاۓ گی۔

فوری فائلر بنیں اور اپنا ٹیکس بچائیں1۔ *NTN* بنوائیں2۔ 4 گھنٹے میں *فائلر*3۔ *انکم ٹیکس ریٹرن*4۔ پاسورڈ ریکوری (تمام RTO...
03/05/2025

فوری فائلر بنیں اور اپنا ٹیکس بچائیں

1۔ *NTN* بنوائیں
2۔ 4 گھنٹے میں *فائلر*
3۔ *انکم ٹیکس ریٹرن*
4۔ پاسورڈ ریکوری (تمام RTOs کے)
5۔ سٹیٹس *ان ایکٹو* سے *ایکٹو*
6۔ ریٹرن ریوائیز
7۔ 7E سرٹیفیکیٹ

یہ تمام سروسز آپ گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہو مناسب ریٹ پر

For any Query related to FBR, Contact me.
Wa.me//+923144654731

02/05/2025
“Seeking expert legal and travel consultation? Join Roswell Consultant & Legal Advisor Pvt Ltd – where guidance meets ex...
04/03/2025

“Seeking expert legal and travel consultation? Join Roswell Consultant & Legal Advisor Pvt Ltd – where guidance meets exploration!”

Ramadan Mubarak ❤️
01/03/2025

Ramadan Mubarak ❤️

Travel with confidence—protect your trip with travel insurance! ✈️✨ Because the best adventures come with peace of mind....
27/02/2025

Travel with confidence—protect your trip with travel insurance! ✈️✨ Because the best adventures come with peace of mind.

Discover the world 🌍 with us !
26/02/2025

Discover the world 🌍 with us !

Address

Petian Wala Chowk Jalal Pur Jattan Gujrat
Jalalpur Jattan
50780

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roswell Consultant & legal advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share