
11/12/2024
*عبیل ٹریول اینڈ ٹورز رجسٹرڈ کا رمضان المبارک پیکیج ایڈوانس بکنگ جاری۔*
*روانگی 10 مارچ 2025 بمطابق 9 رمضان المبارک ملتان سے جدہ ڈائریکٹ فلائٹ*
*07 اپریل واپسی مدینہ منورہ سے ملتان ڈائریکٹ فلائٹ*
*عید الفطر انشاء اللہ مدینہ منورہ میں ہوگی مدینہ منورہ میں اعتکاف کے خواہشمند حضرات کو موقع دیا جائے گا*
*مقدس سفر کے خواہش مند حضرات ایڈوانس بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں اور اپنے مکمل سفر کی معلومات حاصل کریں*
*عبیل ٹریول اینڈ ٹورز رجسٹرڈ نزد نیو کچہری/آراضی ریکارڈ سنٹر کیپٹن طارق جمال شہید روڈ جلالپورپیروالا*
*چیف ایگزیکٹو محمد مدنی خان*
*03006395462*
*منیجنگ ڈائریکٹر لطیف عباس*
*03007866858*