13/06/2024
9 پاکستانی اور 2 انڈین مکہ میں گرفتار، غلط حج پرمٹ اور تصریح بنا کے دیتے تھے۔
⚠️ ہم کب باز آئیں گے؟؟؟
حج اور عمرہ کے لیے ہمیشہ رجسٹرڈ اداروں جیسے " ٹرپ گائیڈ ٹریول اینڈ ٹور" سے ہی اپنی بکنگ کروائیں۔ غیر قانونی ذرائع سے حاصل شدہ پرمٹ اور تصریح دھوکہ دہی پر مبنی ہوتی ہیں جو قانونی مشکلات کا سبب بن سکتی ہیں۔