
29/05/2025
الحمدللہ
این این انٹرنیشنل ٹریولز اینڈ ٹورز جنڈ نے نئے عمرہ سیزن سال 2025، 1447 ہجری کے لیے عمرہ بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ %20 ڈسکاؤنٹ پیکجز کے ریٹ میں جو حضرات بکنگ کروانا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد رابطہ کریں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں۔ انشا اللہ پہلے سے بھی بہترین سروسز ، زائرین کی خدمت سے سرشار، مکہ اور مدینہ میں اپنے ذاتی ہوٹلز کے ساتھ ۔ قدم قدم رہنمائی ۔
این این انٹرنیشنل ٹریولز اینڈ ٹورز جنڈ
فیضان اسحاق خان 03325974022