Murshad Mouj ka derya

Murshad Mouj ka derya bulbon123�

03/08/2025
13/12/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

13/12/2024

Subko moula pak as ki madady

11/12/2024

Welcome

28/10/2024

Hamesha di Khair pak waris di khair

عشق حیدر؏ میرے عقیدہ کا عروج ہے !!!میرا عشق آپ؏ پہ تمــــــــــام شـــــــد !!!یا صاحب الزمانتیری کمی اس قدر شدید ہے دنی...
28/12/2022

عشق حیدر؏ میرے عقیدہ کا عروج ہے !!!
میرا عشق آپ؏ پہ تمــــــــــام شـــــــد !!!
یا صاحب الزمان
تیری کمی اس قدر شدید ہے دنیا ہاتھ میں ہو پھر بھی بندہ غریب ہے
🙏🏻🙇

اچھا گماں رکھنا کوئی چھوٹی خوبی نہیں، اسی سے تو زندگی جینے کا اصل لطف آتا ہے ❤️
04/09/2022

اچھا گماں رکھنا کوئی چھوٹی خوبی نہیں، اسی سے تو زندگی جینے کا اصل لطف آتا ہے ❤️

جس فقیہ کی تقلید کی جا رہی ہو گی وہ امام زمانہؐ کے دشمن ہوں گے۔۔فرمان رسولِ خدا ؐبحوالہ احسن العقائد صفحہ311
19/05/2022

جس فقیہ کی تقلید کی جا رہی ہو گی وہ امام زمانہؐ کے دشمن ہوں گے۔۔
فرمان رسولِ خدا ؐ
بحوالہ احسن العقائد
صفحہ311

 ؟🌹ایک ضعیف شخص حرم میں داخل ہوا' اور اپنے برابر میں بیٹهے ہوئے جوان سے بولا:مجهے پڑهنا نہیں آتا کیا تم میرے لئے زیارت ن...
17/05/2022

؟🌹

ایک ضعیف شخص حرم میں داخل ہوا' اور اپنے برابر میں بیٹهے ہوئے جوان سے بولا:
مجهے پڑهنا نہیں آتا کیا تم میرے لئے زیارت نامہ پڑهوگے تاکہ میں سنوں؟

اس جوان نے خوشی خوشی قبول کرکے زیارت نامہ پڑهنا شروع کردیا

السلام علیک یابن رسول اللہ....🙏
اور
گیارہ معصومینؑ تک زیارت نامہ پڑها-
اور
پهر مسکراتے ہوئے اس آدمی سے پوچها

پدرم! اپنے امام زمانہؑ کو پہچانتے ہو؟

بوڑهے آدمی نے جواب دیا: کیوں نہیں پہچانوں گا؟

جوان بولا: تو پهر اپنے اماؑم کو سلام کرو-

ضعیف شخص نے اپنا ہاتھ اپنے سینہ پر رکها اور کہا:

السلام علیک یاحجہ بن الحسن العسکری-🙏😥

جوان نے ایک نظر بوڑهے پر ڈالی' اور مسکراکر اپنا ہاتھ اس آدمی کے شانہ پر رکها اور کہا:

"وعلیک السلام ورحمه اللہ و برکاته" 🙏😥

کہیں ایسا نہ ہو کہ امام زمانہ عج ہمارے قریب ہوں اور ہم آپؑ کو نہ پہچانیں

امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی ف*ج الشریف نے فرمایا:

"ضروری نہیں کہ ہمؑ تمہیں ملاقات کے لئے وقت دیں تم تہذیب نفس (نفس کی پاکیزگی) کرو،ہمؑ خود تم سے ملاقات کے لئے آئیں گے"

ؑ_کی_زیارت_کے_لئے ۔

(عرفان بہجت:صفحہ154-156)

اَلّلهُمَّـ؏عَجِّل‌لِوَلیِّڪَ الفَرَج

🌹اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﻳَﺎﻣَـــــﻮْﻟَﺎﻱَ ﻳَﺎﺻَــﺎﺣِﺐَ ﺍﻟـــﺰَّﻣَﺎﻥِ ﺃَﺩْﺭِﮐْﻨِـــﯽ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ🌹🙏

Address

Mohalla Paracha
Jand
572

Telephone

+923498138172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murshad Mouj ka derya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category