Eman Travels and Tours

Eman Travels and Tours First Time Emaan Tours Comes with Very Cheap Umrah Tours and Package.So Call Us on Our Number.You can Trust Us and We can Help You.

12/08/2026

📢 فوڈ ووچر کیلئے — اہم وضاحت

محترم ٹریڈ پارٹنرز،

فوڈ ووچر کی اصل لاگت اور نفاذ کے حوالے سے اس وقت مارکیٹ میں دو مختلف رائے گردش کر رہی ہیں:

1️⃣ پہلی رائے:
پہلے راؤنڈ کے مطابق فوڈ ووچر کی اصل لاگت تقریباً 20 ریال فی کس فی دن ہو سکتی ہے۔
اس حساب سے 20 دن کے عمرہ پیکیج میں تقریباً 400 ریال فی کس اضافہ ہو سکتا ہے۔

2️⃣ دوسری رائے:
دوسری رائے کے مطابق، اگر پول میں صرف Food BRN شامل کیا جائے اور کلائنٹ کو اصل میں کھانا فراہم نہ کیا جائے، تو 20 دن کے پیکیج میں تقریباً 40–60 ریال فی کس اضافہ ممکن ہے۔

⚠️ اہم نوٹ:
اس وقت ان میں سے کسی بھی ریٹ کی حتمی تصدیق نہیں ہوئی۔ یہ صرف مارکیٹ میں موجود دو ممکنہ آپشنز ہیں۔

اصل طریقہ کار، فوڈ ووچر کی اصل لاگت اور نفاذ کی حتمی تفصیلات 1 ربیع الاول کے بعد واضح ہوں گی، جب فوڈ ووچر سسٹم باقاعدہ طور پر فعال ہوگا۔

لہٰذا براہِ کرم فی الحال ان ریٹس کو حتمی نہ سمجھیں۔

01/08/2026
🌙 اگست میں عمرہ کا بہترین پیکیج   اگست گروپ روانگیاَلْحَمْدُلِلّٰه،  اگست کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا...
28/07/2026

🌙 اگست میں عمرہ کا بہترین پیکیج
اگست گروپ روانگی

اَلْحَمْدُلِلّٰه، اگست کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا سنہری موقع حاضر ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کم خرچ میں بہترین سہولیات کے ساتھ خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کی حاضری نصیب ہو تو ہمارا خصوصی عمرہ پیکیج آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

✅ آرام دہ رہائش کے بہترین ہوٹلز
✅ معیاری گائیڈنس اور رہنمائی
✅ کم قیمت اور محدود نشستیں

📍 اب دیر نہ کریں! اکتوبر کے اس خاص موقع پر اپنی بکنگ ابھی کنفرم کروائیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ روحانی سفر پر روانہ ہوں۔

ایمان اںیُرویز ٹریولز اینڈ ٹورز فرسٹ فلور الحافظ بیکری نزد الاںُیڈ بنک مکھڈ روڈ جنڈ
نثار احمد ملک
رابطہ نمبر(03015215191)
آفس نمبر(0572621360)

🌙 اگست میں عمرہ کا بہترین پیکیج  5 اگست گروپ روانگیاَلْحَمْدُلِلّٰه،  اگست کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے ک...
26/07/2026

🌙 اگست میں عمرہ کا بہترین پیکیج
5 اگست گروپ روانگی

اَلْحَمْدُلِلّٰه، اگست کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا سنہری موقع حاضر ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کم خرچ میں بہترین سہولیات کے ساتھ خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کی حاضری نصیب ہو تو ہمارا خصوصی عمرہ پیکیج آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

✅ آرام دہ رہائش کے بہترین ہوٹلز
✅ معیاری گائیڈنس اور رہنمائی
✅ کم قیمت اور محدود نشستیں

📍 اب دیر نہ کریں! اکتوبر کے اس خاص موقع پر اپنی بکنگ ابھی کنفرم کروائیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ روحانی سفر پر روانہ ہوں۔

ایمان اںیُرویز ٹریولز اینڈ ٹورز فرسٹ فلور الحافظ بیکری نزد الاںُیڈ بنک مکھڈ روڈ جنڈ
نثار احمد ملک
رابطہ نمبر(03015215191)
آفس نمبر(0572621360)

🌙✨ ایمان  اںُیرویز ٹریولز اینڈ ٹورزکی جانب سے خوشخبری ✨🌙 سستا ترین عمرہ✈️ روانگی:  اگست 3۔    SV.   PIA🕋 مکمل رہنمائی او...
24/07/2026

🌙✨ ایمان اںُیرویز ٹریولز اینڈ ٹورزکی جانب سے خوشخبری ✨🌙 سستا ترین عمرہ

✈️ روانگی: اگست 3۔ SV. PIA
🕋 مکمل رہنمائی اور بہترین انتظامات کے ساتھ پُرسکون اور یادگار سفر
یہ بابرکت موقع ضائع نہ کریں، اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے اس مقدس سفر کو ہمارے ساتھ محفوظ اور آسان بنائیں۔
ان شاء اللہ ہم آپ کے عمرہ کو ہر لحاظ سے یادگار بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے فوری رابطہ کریں۔ پروپرائٹر
نثار احمد ملک
03015215191

ایمان اںُیرویز ٹریولز اینڈ ٹورز فرسٹ فلور الحافظ بیکری نزد الاںُیڈ بنک مکھڈ روڈ جنڈ

16/07/2026

عمرہ ویزہ نظام میں بڑی تبدیلی، لازمی “میل واؤچرز” شامل کرنے کی تیاری

سعودی عرب نے عمرہ ویزہ نظام میں ایک نئی تبدیلی متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت لازمی ٹرانسپورٹ کی شرط کی طرز پر اب کھانے (Meal Vouchers) کو بھی عمرہ ویزہ کا حصہ بنایا جائے گا۔ اس اقدام کے نتیجے میں عمرہ ویزہ کی مجموعی لاگت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے نظام کے تحت ہر عمرہ زائر سے اس کے قیام کی مدت کے مطابق تقریباً 20 سعودی ریال یومیہ کے حساب سے اضافی رقم وصول کی جائے گی، جو براہِ راست عمرہ ویزہ کی قیمت میں شامل ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق اس نئے نظام کا نفاذ یکم ربیع الاول سے کیا جائے گا، جبکہ ابتدائی مرحلے میں اس کا اطلاق صرف پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور مصر سے آنے والے عمرہ زائرین پر ہوگا۔

اس منصوبے کے تحت 10 ہزار سے زائد مقامی سعودی ریستورانوں کو نسک (Nusuk) ایپ کے ساتھ منسلک کیا جا رہا ہے۔ ہر زائر کے لیے کھانے کا ایک مخصوص BRN کوڈ جاری کیا جائے گا، جسے عمرہ ویزہ سسٹم سے منسلک کرنے کے بعد ہی ویزہ جاری کیا جائے گا۔

تاہم اس حوالے سے متعلقہ سعودی حکام کی جانب سے ابھی تک باقاعدہ تفصیلی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔ مزید وضاحت اور عملی طریقۂ کار سامنے آنے کے بعد اس نظام کی مکمل تفصیلات واضح ہوں گی۔
Copy

🌙✨ ایمان  اںُیرویز ٹریولز اینڈ ٹورزکی جانب سے خوشخبری ✨🌙 سستا ترین عمرہ✈️ روانگی:  جولای 2026🕋 مکمل رہنمائی اور بہترین ا...
14/07/2026

🌙✨ ایمان اںُیرویز ٹریولز اینڈ ٹورزکی جانب سے خوشخبری ✨🌙 سستا ترین عمرہ

✈️ روانگی: جولای 2026
🕋 مکمل رہنمائی اور بہترین انتظامات کے ساتھ پُرسکون اور یادگار سفر
یہ بابرکت موقع ضائع نہ کریں، اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے اس مقدس سفر کو ہمارے ساتھ محفوظ اور آسان بنائیں۔
ان شاء اللہ ہم آپ کے عمرہ کو ہر لحاظ سے یادگار بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے فوری رابطہ کریں۔ پروپرائٹر
نثار احمد ملک
03015215191

ایمان اںُیرویز ٹریولز اینڈ ٹورز فرسٹ فلور الحافظ بیکری نزد الاںُیڈ بنک مکھڈ روڈ جنڈ

Address

1st Floor Al-Hafiz Bakers Near Allied Bank Makhed Road Jand
Jand
46300

Telephone

+923015215191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eman Travels and Tours:

Shortcuts

Share

Category