21/07/2026
🕋 Umrah Guide – Step by Step
الحمدللہ! اگر آپ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں تو یہ آسان اور مختصر Umrah Guide ضرور محفوظ کریں اور اپنے عزیزوں کے ساتھ شیئر کریں۔
📌 عمرہ کے اہم مراحل:
✅ غسل اور نیت
✅ احرام باندھنا
✅ تلبیہ پڑھنا
✅ طواف (7 چکر)
✅ مقامِ ابراہیم پر 2 رکعت نماز
✅ آبِ زمزم پینا
✅ صفا و مروہ کی سعی (7 چکر)
✅ حلق یا قصر (بال کٹوانا)
✅ احرام کھولنا
AMIR FIAZ TRAVELS
🕋 Hajj | Umrah | Tickets | Visa
📞 Contact: 0333-8338331
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار عمرہ اور حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲