Balبلوچch Travels & Tours

Balبلوچch Travels & Tours Passionate Tours Guider

01/08/2026

ہمارے بہت اچھے بھائ اور دوست منان لشاری صاحب اور ساتھ میرے بڑے بھائ جناب امتیاز عباس خان بلوچ کے ساتھ خوش گپیاں اور موسم

01/08/2026

چوہدری محمد ارشد گجر صاحب کا بہت شکریہ ساتھ براجمان جناب میاں افسر علی بریت صاحب کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے کبڈی میچ میلہ جوایا بلوچ میں ہماری دعوت پر خصوصی شرکت فرمائ جناب کی آمد اور محبت کا بہت شکریہ
بلوچ ٹریولز اینڈ ٹورز نیلم ویلی آزاد کشمیر

15/07/2026

گرمی کا موسم ہو اور بندہ کشمیر نا جا سکے تو پھر دل کرتا پول میں پڑے رہیں

29/06/2026

ارے بھائ مونچھیں ہوں تو ظریف خان یا چاچا جاوید جیسی ورنہ پھر ناں ہوں آپ کیا کہتے ہیں کمنٹ میں بتائیں بیسٹ کون

09/06/2026

محکمہ ایریگیشن زون آفس ساہیوال میں

09/06/2026

ساہیوال ایریگیشن زون آفس جناب امین ساقی صاحب کے ساتھ ٹینڈر میں شرکت

الحمدللہ آپ دوستوں کی دعاؤں سے آج 9/06/2026 جون بروز منگل ایریگیشن زون آفس ساہیوال میں ٹول پلازہ ہیڈ سلیمانکی برج کا ٹین...
09/06/2026

الحمدللہ آپ دوستوں کی دعاؤں سے آج 9/06/2026 جون بروز منگل ایریگیشن زون آفس ساہیوال میں ٹول پلازہ ہیڈ سلیمانکی برج کا ٹینڈر ڈالا جو خوش قسمتی سے ہمارے نام نکل آیا خاص تعاون شہزاد امین خان بلوچ اور جناب محمد امین ساقی صاحب آف ہیڈ سلیمانکی فلحال عارضی طور پر حاصل کیا ہے نیکسٹ بڈ میں انشاء اللہ بھرپور شرکت کرنے کا ارادہ ہے

چھوٹے بھائ پروفیسر انوار رضوی کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ رات 8 بجے جنازگاہ دربار حضرت بابا نثار شاہ رحمۃ اللہ علیہ چک جو...
06/06/2026

چھوٹے بھائ پروفیسر انوار رضوی کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ رات 8 بجے جنازگاہ دربار حضرت بابا نثار شاہ رحمۃ اللہ علیہ چک جوایا بلوچ میں ادا کیا جائے گا اہلیان حویلی و گردونواح اور خاص کر جوایا بلوچ کی تمام برادریوں سے شرکت کی اپیل شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں میری دعا ہے اللہ پاک ایسی اولاد ہر والدین کو عطاء فرماۓ لیکن ایسے غم اور دکھ سے محفوظ فرماۓ اور انوار کے والدین کو صبر کر عطاء فرمائے آمین ثم آمین

04/06/2026

بلوچ ٹریولز اینڈ ٹورز نیلم ویلی آزاد کشمیر

04/06/2026

اف پنجاب کی گرمی یا اللہ خیر فرما رحم فرما
بلوچ ٹریولز اینڈ ٹورز نیلم ویلی آزاد کشمیر

Address

Jawaya Baloch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balبلوچch Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share