30/11/2024
اعلان فوتگی
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے ک چوہدری سرفراز گرین لائن ٹور والے کے والد چوہدری فرحان کے دادا اور چوہدری شاہدکے سسر رضائے الہٰی سے وفات پا گئے جن کا نماز جنازہ 1/12/24بروز اتوار دن 2:30 بجے ان کے آبائی گاؤں منڈی جٹاں تحصیل سرائے عالمگیر میں ادا کیا جائے گا