RasoolNagar Khurd,Jhelum

RasoolNagar Khurd,Jhelum Village RasoolNagar ,Khurd Jhelum
❤️ Pakistan 🇵🇰

میں کیا خرچ کروں گااس باپ پرجس نے میرے اوپر ایک عمُر خرچ کی ہوئی ہے_
28/12/2025

میں کیا خرچ کروں گااس باپ پر
جس نے میرے اوپر ایک عمُر خرچ کی ہوئی ہے_

22/12/2025

محبت کے لحاظ سے ہر باپ "یعقوب" ہے
اور حُسن کے لحاظ سے ہر بیٹا "یوسف"

19/12/2025

جب تعلقات اچھے رہیں ہوں تو ان کے خراب ہونے پر خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ذاتی حملے کرنا کم ظرفی ہوتی ہے۔۔۔۔۔

منزلوں کو خبر ہی نہیںسفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے
18/12/2025

منزلوں کو خبر ہی نہیں
سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے

02/11/2025

انشااللہ ماہ نومبر اسپورٹس ایونٹ ❤🏆

31/10/2025

وضو کریندیاں گِٹے گوڈے گل گئے
پر اندر وضو نہ ہویا

میں میں دے وِچ میں مَری تے

میں دا تُوں نہ ہویا

ھُو ھُو کردیاں عمر گزر گئی

پَر مَن وِچ ھُو نہ ہویا

ساڑاں کلی ایس میں والی

جے میں وِچ تُوں نہ ہویا

_______________________________

07/10/2025

Address

Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RasoolNagar Khurd,Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share