Pack&Go Tours

Pack&Go Tours Affordable packages for those who love to travel.

Book your Eid tour before the 15th of Ramadan and enjoy a special 10% discount on your package. Don’t miss out on this l...
13/03/2025

Book your Eid tour before the 15th of Ramadan and enjoy a special 10% discount on your package. Don’t miss out on this limited-time offer!

مانسہرہ مانسہرہ 4579 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے.  یہ خیبر پختونخواہ کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے. اس کی کل آبادی 1600000...
17/07/2024

مانسہرہ

مانسہرہ 4579 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے. یہ خیبر پختونخواہ کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے. اس کی کل آبادی 1600000 (سولہ لاکھ) ہے. مانسہرہ، صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشرقی سرحد میں واقع ہے. ضلع مانسہرہ کی سرحدیں شمال سے ضلع دیامر اور کوہستان، جنوب سے ایبٹ آباد اور ہری پور، مغرب میں سوات اور صوابی، شمال مشرق میں ضلع بٹگرام اور بونیر اور جنوب مشرق سے آذاد کشمیر سے ملتی ہیں.
ضلع مانسہرہ تین 5 تحصیلوں پر مشتمل ہے

تحصیل مانسہرہ
تحصیل بالاکوٹ
تحصیل اوگی.
تحصیل دربند
تحصیل بفہ پکھل

ضلع مانسہرہ کو اللہ پاک نے قدرتی نعمتوں سے مالامال کر رکھا ہے.

مانسہرہ میں کئی چوٹھی بڑی جھیلیں موجود ہیں جن میں مشہور جھیلیں سیف الملوک، آنسو جھیل، دودی پت سر جھیل اور لولوسر جھیل شامل ہیں.

یہ سب جھیلیں وادی کاغان کا حصہ ہیں جو کہ تحصیل بالاکوٹ کا حصہ ہے. وادی کاغان نہ صرف مانسہرہ میں بلکہ پورے پاکستان میں بہت شہرت کی حامل ہے.

جو کہ سطح سمندر سے تقریبا 3325 میٹر بلند ہے. اس کے اردگرد گھنے جنگلات اور اونچے برفانی پہاڑموجود ہیں. اور یہ علاقہ جڑی بوٹیوں کے جنگلات سے بھی جانا جاتا ہے. ضلع مانسہرہ پاکستان کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بھی ہے. ہر سال یہاں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ یہاں کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں

یہاں انتہائی خوبصورت وادیاں (ناراں، کاغان، شوگراں، سری پائے) موجود ہیں. رہائش کے لئے فائیو سٹار ہوٹلز، پکی کشادہ سڑکیں اور ایماندار گائیڈ موجود ہیں.

ضلع مانسہرہ کے اور بھی بہت سے علاقے ہیں جو اپنی کسی نہ کسی خاصیت کی وجہ سے بہت اھمیت رکھتے ہیں. اور مانسہرہ کا ہر ایک گاؤں ہر ایک علاقہ قدرتی حسن سے مالامال ہے.

جن میں ساندےسر ،عطرشیشہ، بٹل، سچاں جبوڑی، ڈاڈر،اوگی،پنجہ گلی، شیرگڑھ، دربند لساں نواب، شنکیاری، بفہ، گڑھی حبیب اللہ،بالاکوٹ،کاغان،ناداں گھنول، خاکی اور کئی ایسے علاقے موجود ہیں مانسہرہ میں جو قدرتی حسن سے مالامال ہیں اور لوگوں کی آمدورفت کا ذریعہ بنتے ہیں.

مانسہرہ ایک انتہائی امن و امان والا اور بھائی چارے والا شہر ہے. یہاں کسی قسم کی دہشت، گردی ٹارگٹ کلنگ چوری ڈکیتی بم بلاسٹ کا کوئی بھی وجود نہیں
شاید مانسہرہ میں رہنا جنت میں رہنے سے کم نہیں

Inbox for credit or removal

ناران بھی مری بنتا جارہا ہے آپ میں سے کسی نے اگر فیملی کے ساتھ ناران کا سفر کیا ہو تو وہ اس مراحل سے لازمی گزرے ہونگے کہ...
16/07/2024

ناران بھی مری بنتا جارہا ہے آپ میں سے کسی نے اگر فیملی کے ساتھ ناران کا سفر کیا ہو تو وہ اس مراحل سے لازمی گزرے ہونگے کہ واٹر پال میں رکھے کرسیوں اور چار پائی پر بغیر کھانے پینے کے بیٹھنے نہیں دیتے اور وہاں کھانا اتنا ایکسپینسیو ہوتا ہے کہ ایک عام آدمی کی دو ہفتے کے گھر کا خرچہ ہوتا ہے اگر آپ کھانا بھی کھاتے ہیں تو کھانے سے پہلے ہی وارننگ کرتے ہیں جلدی کریں آپ تھک کر یہاں کچھ ریلیکس ہونے کے لئے بیٹھنے کا درخواست کرتے ہیں تو یہ لوگ بدتمیزی پر اتر آتے ہیں آپ کے ساتھ فیملیز کا احساس بھی نہیں کرتے پھر جب آپ ہوٹلز جاتے ہیں تو ایک تھرڈ کلاس روم بھی آپ کو دس ہزار سے کم نہیں ملتی کھاایک پلیٹ پکوڑے اور ایک کپ چائے سیون سٹار ہوٹل سے بھی مہنگے ترین ہوتے ہیں یعنی ایک مڈل کلاس فیملی کے لئے آج کل نادان جانا ایک انٹرنیشنل ٹور سے بھی مہنگے اپرتا ہے اور اس کے علاؤہ انکے بدتمیزی اور بد اخلاقی برداشت کرنا ایک الگ بات ہے ناران کاغان کے مقامی لوگوں سمیت انتظامیہ کو سوچنا ہوگا کہ وہ اس کو مری بننے دیں گے یا انکے پرانے روایات تہذیب اور خلوص محبت کو برقرار رکھ کر ٹورزم کو برقرار رکھیں گے

One Day Tour to Umbrella waterfall.. Booking confirm on 70% advance payment..
20/05/2024

One Day Tour to Umbrella waterfall.. Booking confirm on 70% advance payment..

بخدا، فیول کی قیمتیں سمجھ سے باہر ہیںلیکن باوجود اسکے ہم نے اپنی قیمتیں اور معیار کم نہی کیا الحمداللہپچھلے دنوں رش کی و...
31/08/2023

بخدا، فیول کی قیمتیں سمجھ سے باہر ہیں
لیکن باوجود اسکے ہم نے اپنی قیمتیں اور معیار کم نہی کیا الحمداللہ

پچھلے دنوں رش کی وجہ سے جن لوگوں نے ٹورز نہی کیے تھے وہ ابھی تاخیر نا کریں، آجکل رش مناسب ہے اور خوبصورتی بھی کمال کی۔۔۔۔

3 Days Naran Kaghan

OWNER Contact::
03335835073
MUHAMMAD IKRAM UL HAQ (KAMIE)

02/05/2023
Last call, Few seats left....Book ur seat now. Tomorrow is the last date for booking.. hurry up
25/12/2022

Last call, Few seats left....Book ur seat now. Tomorrow is the last date for booking.. hurry up

*NEW* *YEAR* *SPECIAL* *TOUR* 3Days & 2 Nights Trip to Swat Valley Malam Jabba Ushu Forest & Paloga 30th December to 2nd...
28/11/2022

*NEW* *YEAR* *SPECIAL* *TOUR*
3Days & 2 Nights Trip to Swat Valley Malam Jabba Ushu Forest & Paloga

30th December to 2nd January

Departure Friday Night from Jehlum

ATTRACTIONS:

✅ Swat Valley
✅ Malam Jabba
✅ Behrain Valley
✅ River Swat
✅ Fizaghat
✅ Mingora
✅ Kalam
✅ Ushu Forest
✅ Paloga

Trip Cost:

Rs 15999 Per Head (3-4 Person Room Sharing)
Rs 35000 Per couple(2 Person Room Sharing)

Contact: 03058783562

19/07/2022

7 days private tour..Travelling to Pak China border.. &Go

Address

Civil Line Jhelum
Jhelum
49600

Telephone

03335835073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pack&Go Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pack&Go Tours:

Share

Category