Zindagi Zoq-e-Safar

Zindagi Zoq-e-Safar Travel and Explore Nature With Friends and family. Wilderness trekking, Cultural tours,
Jeep Safari,

جو دیکھتے میری نظروں پہ  بندشوں کے ستمتو یہ نظارے میری بے بسی پہ رو دیتے۔
07/08/2023

جو دیکھتے میری نظروں پہ بندشوں کے ستم
تو یہ نظارے میری بے بسی پہ رو دیتے۔

07/08/2023
Kings Canyon Park.They grow to an average height of 50–85 m (164–279 ft) with trunk diameters ranging from 6–8 m (20–26 ...
14/04/2022

Kings Canyon Park.
They grow to an average height of 50–85 m (164–279 ft) with trunk diameters ranging from 6–8 m (20–26 ft). Record trees have been measured at 94.8 m (311 ft) tall.

ایک بہت طویل عرصے کے بعد کرکٹ اسٹیڈیم میں لائیو میچ دیکھنے کا جوش اور اُوپر سے وہ بھی میری پسندیدہ ٹیم کا میچ پے اپنی گر...
09/04/2022

ایک بہت طویل عرصے کے بعد کرکٹ اسٹیڈیم میں لائیو میچ دیکھنے کا جوش اور اُوپر سے وہ بھی میری پسندیدہ ٹیم کا میچ پے اپنی گرفت مضبوط کرنا میرے لئے ایک بہت تاریخی لمحہ تھا - ہم لوگ گرینیڈا کی سرزمین پر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹور میچ (ٹیسٹ میچ)کے تیسرے دن اسٹیڈیم پہنچنے انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں کوئی خاطر خواہ بیٹنگ کا مظاہرہ نہیں کر سکی تھی اور ویسٹ انڈیز اپنی پہلی انگیز کی بیٹنگ جاری رکھے ہوئے تھے جہاں اُس کے آٹھ آؤٹ ہوچکے تھے اور انگلینڈ کے مجموعی سکور سے زیادہ کی برتری لے چکے تھے اور ایسے میں ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹسمین جناب ڈسلوا نے اپنی زندگی کی پہلی ٹیسٹ سینچری جڑ دی اور وہ لمحہ ہمارے سامنے تھا جب اسٹریٹ باؤنڈری لگا کر ڈسلوا نے چھیانوے سے سو کا ہندسہ عبور کیا اور بالآخر جب ویسٹ انڈین ٹیم چند رنز کی برتری کے ساتھ اپنی پہلی اننگز میں آل آؤٹ ہوئی تو کیا ہی کمال بولنگ دیکھنے کو ملی واہ واہ کہوں گا میچ گویا اُسی دن ہی ختم ہو چکا تھا پر انگلینڈ کے کھلاڑی صرف گیارہ رنز کی برتری لے سکے اور ان کے آٹھ کھلاڑی پولین لوٹ گئے۔ کمال کی بولنگ اور کمال کی بیٹنگ ویسٹ انڈیز کی کامیابی کی وجہ بنی اور میرے لئے یہ چند لمحات جو میں کیمرے میں قید کر سکا کسی یادگار لمحے کی طرح آپ کی نظر کرتا ہوں-
26-03-2022
3rd Test Match Day 3

تین سال بعد وطن واپسی اور سرد موسم، دھوپ کا مزہ، پرانی یادیں اور ایک بلکل بدلہ ہوا سا ماحول گویا کسی کے آنے کی خبر یا ان...
14/01/2022

تین سال بعد وطن واپسی اور سرد موسم، دھوپ کا مزہ، پرانی یادیں اور ایک بلکل بدلہ ہوا سا ماحول گویا کسی کے آنے کی خبر یا انتظار کروا رہا ہو پر اب بہت کچھ بدل گیا ہے بہت سے لوگ چلے گئے دوست نہیں رہے اور وقت جیسے ایک لمبی چھلانگ لگا کر ہمیں پتا نہیں کس موڑ پر لے آیا ہے بات تو سچ ہے ایسا ہو چکا ہے پر دل ہے کے ماننے کو تیار نہیں والد صاحب کی دراز کھولی پرانی خوشبو وہی انمول باتیں اور شاعری سب وہیں ویسا ہی تھا پر آج والد صاحب کی کمی ہے بس پردیس جا کر ذہن بدل جاتا ہے سوچ بدل جاتی ہے پر ہاں یہ سچ ہے کے پاکستان میں کچھ بھی نہیں بدلہ آج لگتا ہے ہم بدل گئے ہوں جیسے -
دوستوں اور عزیزوں کو پیار بھرا سلام
جہاں رہو سب آباد و شاد رہو
اور وطن کبھی کبھی آتے رہا کرو
یادیں تازہ رہتی ہیں باقی سب عارضی زندگی ہے کچھ بھی بقا نہیں ہے-
تحریر بائے عادل عباس اعوان (آب)

Visit one of the largest National park in United States of America. In this trip we explored Moro Rock,Tunnel log Includ...
28/07/2021

Visit one of the largest National park in United States of America.
In this trip we explored Moro Rock,Tunnel log Including the largest tree in the world is a giant sequoia (Sequoiadendron giganteum) in California's Sequoia National Park. Called General Sherman, the tree is about 52,500 cubic feet (1,487 cubic meters) in volume.

  to support mountain wizard Muhammad Ali Sadpara who's on a mission to complete winter summit of the K2 (8,611m). Insha...
25/01/2021

to support mountain wizard Muhammad Ali Sadpara who's on a mission to complete winter summit of the K2 (8,611m). InshaAllah
Jan 2021

19/07/2020

California/Nevada

زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں -25th JuneBirthday 🎂
26/06/2020

زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں -
25th June
Birthday 🎂

Subscribe like & share
14/06/2020

Subscribe like & share

Waterfall Stories  #01گُل پور آبشار Gulpur is a town in Kotli District, Azad Kashmir. It is located at 33°26'5N 73°51'40...
10/03/2020

Waterfall Stories #01
گُل پور آبشار

Gulpur is a town in Kotli District, Azad Kashmir. It is located at 33°26'5N 73°51'40E.It is located southwest of Kotli city and is located on the junction of the Kotli-Mirpur and Kotli-Rawalpindi road. Gulpur is a small town providing for the local villages as well as the residents of a large refugee camp.

Address

Rawalpindi
Kahuta
46000

Telephone

3333318723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi Zoq-e-Safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category