Sharjah Point Green Top - kalam

Sharjah Point Green Top - kalam visit kalam

اللّہ تعالیٰ ہمیں نیکی کا گھونسلا تعمیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲
08/08/2026

اللّہ تعالیٰ ہمیں نیکی کا گھونسلا تعمیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲

31/07/2026

وادی کالام کا خوبصورت موسم ٹھنڈے ہواؤں کے ساتھ آپ کے منتظر

وادی کالام میں بارش کے بعد موسم اور بھی خوشگوار
27/07/2026

وادی کالام میں بارش کے بعد موسم اور بھی خوشگوار

گرین ٹاپ بیوں ویلی ایک انتہائی خوبصورت جگہ ہے   بیوں ویلی کے لوگ انتہائی سادہ زندگی گزارتے ہیں  عوام کو روزگار کی کمی ہے...
29/06/2026

گرین ٹاپ بیوں ویلی ایک انتہائی خوبصورت جگہ ہے بیوں ویلی کے لوگ انتہائی سادہ زندگی گزارتے ہیں عوام کو روزگار کی کمی ہے حکومت کی طرف سے کوئی قسم کی سہولت نہیں ملی
روڈ ناکام
بجلی ناکام
ھسپتال ڈسپنسری
سکول
پیدل راستہ
کھیتی باڑی کا پانی
پینے کیلئے شفاف پانی اس میں ایم پی اے صاحب کی طرف سے چند وعدے ہؤے ہیں عوام کا جو حق بنتا ہے وہ ملنا چاہیے اللّہ تعالیٰ حق اور سچ بولنے کی صلاحیت دے اور توفیق عطا فرمائے

K p k culture and tourism
26/04/2026

K p k culture and tourism

چاندی رات موٹر سائیکل حادثہ گرین ٹاپ بیوں کے رہنے والا ایوب لالا کا بھتیجا لعل خان کا جوان بیٹا موٹر سائیکل آکسیڈنٹ  موت...
21/03/2026

چاندی رات موٹر سائیکل حادثہ
گرین ٹاپ بیوں کے رہنے والا ایوب لالا کا بھتیجا لعل خان کا جوان بیٹا موٹر سائیکل آکسیڈنٹ موت کا شکار ہوگیا اللّہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے نماز جنازہ اتوار 9 بجےپھالیہ بھویہ آحسن میں ادا کیا جائے گا

09/01/2026
بیوں ویلی گرین ٹاپ رات کا منظر
01/12/2025

بیوں ویلی گرین ٹاپ رات کا منظر

Address

Kalam

Telephone

+923149691692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharjah Point Green Top - kalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share