Gujjar Gabral Travel

Gujjar Gabral Travel Central Reservation

خوبصورت وادیوں میں جیسے ہی برف پگھلتی ہے، ہرے بھرے قالین اس وادیوں میں تیزی سے آ جاتے ہیں، درختوں پر نئی کونپلیں پھوٹتی ...
06/05/2026

خوبصورت وادیوں میں جیسے ہی برف پگھلتی ہے، ہرے بھرے قالین اس وادیوں میں تیزی سے آ جاتے ہیں، درختوں پر نئی کونپلیں پھوٹتی ہیں، رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں اور ہر طرف خوشبو پھیل جاتی ہے۔ سوات کی یہ وادی بہار میں بہت خوبصورت مناظر پیش کرتی ہے۔

#وادی #کالام #درخت #پھول Gujjar gabral

برف باری کے بعد اب وادی نے ہرا لباس پہن لیا ہے۔ گبرال  کا دریا بھی بہار دکھاتی ہے۔   کھیت سبزہ زار بن جاتے ہیں #جامرہ  #...
02/05/2026

برف باری کے بعد اب وادی نے ہرا لباس پہن لیا ہے۔
گبرال کا دریا بھی بہار دکھاتی ہے۔
کھیت سبزہ زار بن جاتے ہیں
#جامرہ #گبرال #اتروڑ

Pakistan Tourism SWAT Valley - The Switzerland of Pakistan Kashmir Travel Guide Pakistan Neelum Valley Kuttan Sharda Arang Kel Taobat Swat kpk vines
#خوبصورت #بہار #موسم #بارش #بادل


بہار کے رنگ گجر گبرال میںدن کو ہلکی دھوپ، شام کو ٹھنڈی ہوا کے جھونکے، اور رات کو چاندنی رات Kalam Tourist           #بہا...
02/05/2026

بہار کے رنگ گجر گبرال میں
دن کو ہلکی دھوپ، شام کو ٹھنڈی ہوا کے جھونکے، اور رات کو چاندنی رات

Kalam Tourist

#بہار #کارین #پاکستان #پہاڑ #موسم #گرمی #سردی

26/04/2026

#بہار کی آمد
ہر دل میں امنگ، ہر چہرے پر خوشی۔ سب پر ہی بہار کا اثر ہے۔
پرندے چہچہاتے ہیں، چڑیاں گیت گاتی ہیں

#موسم
Valley

     first step   at Gujjar Gabral     from last  . 1983  Gabral   building 1985      #موسم
19/04/2026

first step at Gujjar Gabral from last . 1983
Gabral building 1985

#موسم

درختوں پر نئی پھول، رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں اور ہر طرف خوشبو پھیل جاتی ہےہر دل میں امن، ہر چہرے پر خوشی۔ سب پر ہی بہار ...
14/04/2026

درختوں پر نئی پھول، رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں اور ہر طرف خوشبو پھیل جاتی ہے
ہر دل میں امن، ہر چہرے پر خوشی۔ سب پر ہی بہار کا اثر
ہے

#پھول #خوشبوں #بہار

نہ  #گرمیوں کا زور، نہ  #سردیوں کی مار ۔ دن کو ہلکی دھوپ، شام کو  #ٹھنڈی ہوا کے جھونکے، اور رات کو چاندنی بالکل “بے خودی...
14/04/2026

نہ #گرمیوں کا زور، نہ #سردیوں کی مار ۔ دن کو ہلکی دھوپ، شام کو #ٹھنڈی ہوا کے جھونکے، اور رات کو چاندنی
بالکل “بے خودی کا عالم۔ ہوا خوشگوار، نہ گرم نہ سرد۔


#موسم #بہار

بہار کا موسم آ گیا۔   اور گجر گبرال تو بہار میں جنت بن جاتا ہے 🌿🏔️مارچ-اپریل میں جیسے ہی برف پگھلتی ہے، گجر گبرال کی واد...
07/04/2026

بہار کا موسم آ گیا۔

اور گجر گبرال تو بہار میں جنت بن جاتا ہے 🌿🏔️
مارچ-اپریل میں جیسے ہی برف پگھلتی ہے، گجر گبرال کی وادی ہرے بھرے قالین میں بدل جاتی ہے،


   آج کا موسم  #سوات  #شاہی  #باغ
05/04/2026

آج کا موسم

#سوات #شاہی #باغ

05/04/2026

زیادہ بارش کی وجہ سے کافی پتھر۔۔۔۔

#بارش #پہاڑ
#باڑہ #کالام #سوات

برف باری کا موسم پر لوٹ گیا۔  #برفباری #پاکستان جیسے انسان جنت میں قدم رکھ رہا ہو۔ نیلے آسمان کے نیچے سبز پہاڑ، بہتے جھر...
05/04/2026

برف باری کا موسم پر لوٹ گیا۔

#برفباری
#پاکستان

جیسے انسان جنت میں قدم رکھ رہا ہو۔ نیلے آسمان کے
نیچے سبز پہاڑ، بہتے جھرنے، اور ٹھنڈی ہوائیں ایک روح پرور منظر پیش کرتی ہیں


Address

Kalam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Gabral Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujjar Gabral Travel:

Share