Travel with Hussain Kalami

Call Directions Contact the business

Travel with Hussain Kalami kalam treavel company
contact 03149700871

31/08/2026

ہم ایسی جگہوں پر گئے ہیں جہاں زندگی بھی مشکل ہو جاتی ہے۔
یہ راستہ آسان نہیں، ہر موڑ پر خطرہ ہے۔
مگر ہمارا حوصلہ پہاڑوں سے بلند ہے۔-

۔

26/08/2026

09/06/2026

Desan medos kalam 💙💙💙

05/06/2026

یقین جانیے، آج کل سوات کالام کے مناظر دل کو خوشی اور روح کو سکون دے رہے ہیں۔ سرسبز پہاڑ، بہتے دریا، ٹھنڈی ہوائیں اور قدرت کے حسین رنگ ہر آنے والے کو اپنا دیوانہ بنا رہے ہیں۔ سوات کالام واقعی قدرت کا ایک انمول شاہکار ہے۔

31/05/2026

اندراب جھیل، کالام
دھند میں لپٹے پہاڑ، زمرد جیسا پانی
خاموشی بولتی ہے یہاں، فطرت کی زبانی
کشتی کا سفر، ہوا کی سرگوشی
جنت کا ٹکڑا ہے یہ وادیٔ کالام کی

Address

Mirza Palace Near Yaseen Hotel Old Bazar Kalam
Kalam

Telephone

+923149700871

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Hussain Kalami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Hussain Kalami:

Shortcuts

Share

Category