SP Kalam tourism

SP Kalam tourism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SP Kalam tourism, Tour Agency, Kalam.

16/12/2025

Love you pakistan

29/11/2025
مانا کہ ہم کچھ نہیں کرسکتےانکا بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں نامانا کہ ہم کچھ نہیں کرسکتےانکا بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں نا
07/04/2025

مانا کہ ہم کچھ نہیں کرسکتے
انکا بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں نامانا کہ ہم کچھ نہیں کرسکتے
انکا بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں نا

میری طرف سے تمام امتی مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک
31/03/2025

میری طرف سے تمام امتی مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک

ملک کا خیر خواہ جیل میںملک کو لوٹنے والےعیاشیوں میں🔥✊ہم بولتے ہیں تو کہتے ہیں نوجوان بد تمیز ہوگئے ہیں۔
13/01/2025

ملک کا خیر خواہ جیل میں
ملک کو لوٹنے والےعیاشیوں میں🔥✊
ہم بولتے ہیں تو کہتے ہیں نوجوان بد تمیز ہوگئے ہیں۔

23/12/2024

Kalam

ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "پاپا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"دادا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا...
02/09/2024

ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "پاپا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"

دادا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا ہوں، لیکن پہلے کچھ بڑا کرو جو سب کی توجہ حاصل کرے۔"

لڑکی نے پوچھا، "کیا؟"

دادا نے کہا، "محلے میں جا کر سب کو بتاؤ کہ میری شتر مرغ نے چھ سنہری انڈے دیے ہیں اور میں کروڑ پتی بننے والی ہوں۔"

لڑکی نے ایسا ہی کیا، لیکن کوئی مبارکباد دینے نہ آیا۔

اگلی صبح دادا نے کہا، "اب جا کے بتاؤ کہ ایک چور آیا، شتر مرغ کو مار ڈالا اور سنہری انڈے چرا لیئے۔"

لڑکی نے ایسا کیا اور فوراً بہت سے لوگ ان کے گھر آ گئے۔

لڑکی نے پوچھا، "پاپا، کل کوئی نہیں آیا، آج اتنے لوگ کیوں آئے؟"

دادا نے مسکرا کر کہا، "جب لوگ اچھی خبر سنتے ہیں، تو خاموش رہتے ہیں۔ لیکن بری خبر سنتے ہی فوراً آتے ہیں۔ لوگ تمہاری کامیابی سے زیادہ تمہاری ناکامی دیکھنا چاہتے ہیں۔"

"یاد رکھو، دوسروں کی رائے کی فکر نہ کرو۔ اپنے خوابوں کے پیچھے چلو اور کامیابی حاصل کرو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔sp

❣️✌🏻
27/05/2024

❣️✌🏻

*‏‎یہ مونچھوں والا AC سردار فیصل مغل ہے جس نے کل عوام پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کاُحکم دیا تھا۔ عوام نے اس کو مار مار کر د...
11/05/2024

*‏‎یہ مونچھوں والا AC سردار فیصل مغل ہے جس نے کل عوام پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کاُحکم دیا تھا۔ عوام نے اس کو مار مار کر دُنبہ بنایا، اس کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکائی اور اس کی کالی ویگو کو توڑ کر آگ لگا دی۔*

تصویرماشاءاللّٰه 💞✌Today Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   ...
03/05/2024

تصویرماشاءاللّٰه 💞✌
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Address

Kalam

Telephone

+923116806546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SP Kalam tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category