Adventure Club Kalam

Adventure Club Kalam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adventure Club Kalam, Tourist Information Center, Kalam, Kalam.
(1)

Traveling / Tours / Adventure / Hiking
Tourism Compnay Providing Information, Accommodation and Transport Facilities in North i.e Kalam Malam Jabba, Kumrat Chitral, and Gilgit Baltistan

23/01/2026

Kalam Valley Right Now.

22/01/2026

سوات کالام میں مسلسل برفباری کے بعد اس وقت حالات بالکل بہتر اور محفوظ ہیں۔ جو معزز دوست اور سیاح حضرات سوات کالام کا رخ کرنا چاہتے ہیں، وہ بلا خوف و خطر سفر کریں۔
خدا نخواستہ دورانِ سفر یا قیام کے دوران اگر آپ کو کسی بھی قسم کی مشکل، رہنمائی یا پریشانی کا سامنا ہو تو فوراً ہم سے رابطہ کریں۔ ہماری ٹیم ہر وقت آپ کی خدمت، رہنمائی اور مکمل تعاون کے لیے تیار ہے۔
سیاحوں کا اطمینان، تحفظ اور سہولت ہماری اولین ترجیح ہے — ہم آپ کے سفر کو یادگار بنانے کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں

18/01/2026

کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے باہمی اشتراک سے کالام میں ایک شاندار سنو فیسٹیول کا...
09/01/2026

کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے باہمی اشتراک سے کالام میں ایک شاندار سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
۔
فیصلے کے مطابق 29 جنوری 2026 سے کالام سنو فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ فیسٹیول کے دوران مختلف سنو گیمز، ثقافتی پروگرامز اور جیپ ریلی تفریحی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔
یہ فیسٹیول نہ صرف کالام میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ کا سبب بنے گا بلکہ اس سے مقامی لوگوں کے روزگار اور کاروبار کو بھی فروغ ملے گا۔

   ⛰️ Where mountains rise, the heart learns to breathe deeperThe world changes, but mountains stay loyal to the sky .👉C...
11/12/2025

⛰️
Where mountains rise, the heart learns to breathe deeper
The world changes, but mountains stay loyal to the sky .
👉Comment your photos that you took on the mountains.

وادی کالام میں ونٹر سیزن بھرپور انداز میں لوٹ آیا ہے۔اس ویک اینڈ پر کالام مکمل بھرا پڑا ہے۔ بازاروں میں تل دھرنے کی جگہ ...
29/11/2025

وادی کالام میں ونٹر سیزن بھرپور انداز میں لوٹ آیا ہے۔اس ویک اینڈ پر کالام مکمل بھرا پڑا ہے۔ بازاروں میں تل دھرنے کی جگہ نہیں۔ گاڑیوں اور ہوٹلوں کی قلت ہے۔ گروپ ٹور آپریٹرز کے ساتھ آئے کوسٹرز اور بسوں کے لیے پارکنگ ناپید ہے۔ بازار سے اطراف کو نکلنے والے لنک روڈز پر کوسٹرز قطار میں کھڑے ہیں۔ ریسٹورنٹس پر لوگ قطاروں میں انتظار کر رہے ہیں۔

04/11/2025

انتظار کی گھڑی ختم وادی کالام میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا

Shahi Bagh Right Now.
17/10/2025

Shahi Bagh Right Now.

31/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

23/06/2025

Welcome to LeGrand Hotels & Resorts Kalam.

کالام کا تازہ ترین صورتحال مہمانوں کی آمد میں مسلسل اضافہ 70 فیصد کالام کی ہوٹلز میں مہمانوں سے بھر گئے ۔بشکریہ : نصر ال...
09/06/2025

کالام کا تازہ ترین صورتحال مہمانوں کی آمد میں مسلسل اضافہ 70 فیصد کالام کی ہوٹلز میں مہمانوں سے بھر گئے ۔
بشکریہ : نصر اللہ کالام

بڑی تعداد میں سیاح کالام کی طرف رواں دواں کالام روڈ لاٸیکوٹ
08/06/2025

بڑی تعداد میں سیاح کالام کی طرف رواں دواں
کالام روڈ لاٸیکوٹ

Address

Kalam
Kalam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Club Kalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adventure Club Kalam:

Share