Pakistan Adventure backpacking with Aslam Khan

Pakistan Adventure backpacking with Aslam Khan follow my page

مشن فالک سر: افواہوں پر دھیان نہ دیں، ريسکیو آپریشن جاری ہے!تمام دوستوں اور علاقہ عوام سے گزارش ہے کہ فیس بک اور دیگر سو...
30/08/2026

مشن فالک سر: افواہوں پر دھیان نہ دیں، ريسکیو آپریشن جاری ہے!

تمام دوستوں اور علاقہ عوام سے گزارش ہے کہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پر فالک سر (کالام) کے ریسکیو آپریشن کے حوالے سے کچھ لوگ بلا تحقیق جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلا رہے ہیں، جس سے مرحوم میاں سید علی شاہ (تعلق: خوازہ خیلہ، واچ خوڑ) کے لواحقین اور گھر والے شدید ذہنی اذیت اور پریشانی کا شکار ہو رہے ہیں۔
اصل حقائق درج ذیل ہیں:
جائے وقوعہ کی نشان دہی:
اللہ کے فضل سے مرحوم کی میت کی صحیح جگہ کی نشان دہی مکمل ہو چکی ہے۔
آج کی پیش رفت:
آج ایک ہیلی کاپٹر نے علاقے کا فضائی سروے (Aerial Survey) مکمل کیا ہے تاکہ ريسکیو ٹیموں کے لیے اترنے اور میت منتقل کرنے کے لیے سب سے محفوظ اور بہترین حکمت عملی بنائی جا سکے۔
آپریشن کی صورتحال:
یہ آپریشن بالکل ناکام نہیں ہوا بلکہ مرحلہ وار پوری حکمت عملی کے ساتھ جاری ہے۔ اتنی بلندی اور سخت موسم میں ہر قدم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا پڑتا ہے۔
ہماری اپیل:

برائے مہربانی لائکس اور شیئرز کی خاطر بغیر تصدیق کے منفی خبریں نہ پھیلائیں۔ غم زدہ خاندان پہلے ہی ایک بڑے صدمے سے گزر رہا ہے، ان کی پریشانی میں مزید اضافہ نہ کریں۔

صرف بااعتماد ذرائع اور انتظامیہ کی دی گئی معلومات پر ہی یقین کریں۔ دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ پاک ريسکیو ٹیم کو جلد از جلد کامیابی عطا فرمائے اور میت کو باحفاظت نیچے لانے میں آسانی پیدا کرے۔ آمین۔

27/08/2026

Sadam Hussain Tour Guide
📲+92 3153789192

26/08/2026

Today my special guest jantaal from notherland

24/08/2026

مٹہ سے جہازبانڈہ کے ٹریک کے دوران شڈ بانڈہ کے مقام پر واقع یہ جھیل قدرت کی ایک ایسی نعمت ہے جس کی کوئی مثال نہیں 😱
….
Aslam khan tour guide
📲 +92 0313 9473399

Sadam Hussain Tour Guide
📲 +92 3153789192

23/08/2026

زندگی میں ہر کام سیکھنا چاہیے کیونکہ ہر جگہ ماں تو ساتھ نہیں ہوتی نا 🥹
Aslam khan

21/08/2026

باپ تو باپ ہوتا ہے اس کے جیسا کوئی نہیں 🥰🤲
#باپ

آج میں کہا اور کس کے ساتھ کھڑا ہوں👇 آج سے تقریبا 24 سال پہلے میں  foreign country سے آئے ہوئے ایک گروپ کے ساتھ چترال گیا...
18/08/2026

آج میں کہا اور کس کے ساتھ کھڑا ہوں👇
آج سے تقریبا 24 سال پہلے میں foreign country سے آئے ہوئے ایک گروپ کے ساتھ چترال گیا تھا۔
وہاں ٹور کے بعد ہمارے واپسی کے دوران جب میں پشاور پہنچ گیا تو یہ بندہ جس کا نام Jan Taal ہے اور اس کا تعلق Netherland سے ہے ۔ پاکستان کے صوبہ KPK میں اس نے بٹ بخیلہ اور درگئ کے مقام پر یتیم بچوں کے لیے سکول بھی کھولا ہے بنت ملکنڈ کے نام سے جس میں یہ اپنی طرف سے فنڈنگ بھی دیتے ہیں ۔
اور یہ خود psychologist ڈاکٹر ہے نادرلینڈ میں۔
میرے اور اس کی ملاقات 2002 میں پشاور میں ہوئ اور 2 دن ساتھ گزارنے کے بعد اس نے مجھ سے کہا کہ تم میرے ساتھ چترال کی طرف پھر سےٹورک کے لیے آجاؤ لیکن اس وقت میں بہت تھکا ہوا تھا۔ میں نے اس سے کہا کہ میں بہت تھک چکا ہوں تو کچھ دن ریسٹ کرنا چاہتا ہوں اس نے مجھ سے کہا کہ چلو میں چلا جاتا ہوں چترال اور تم ریسٹ کر کے ا جاؤ۔
پھر یہ چترال چلا گیا اور میں نے دو دن ریسٹ کیا اس کے بعد میں بھی چترال پہنچ گیا اور وہاں سے ہمارا سفر شروع ہوا یار خون ویلی کی طرف۔
یار خون ویلی کے بعد ایک پاس ہے وہاں جس کا نام تھوئ پاس ہے ہم نے اسے Explore کیا اور اس کے بعد ہم تھوئ پاس گزرتے ہوئے اس طرف یاسین ویلی پہنچ گئے۔
ہمارا یہ ٹور ٹوٹل 20 دنوں کا تھا جس میں کچھ دن ہم نے وہاں اپنے دوستوں کے ساتھ گزارے اور باقی پہاڑوں میں گزار دیے۔
2002 سے لے کر اج تک اس نے اپنا تعلق میرے ساتھ مضبوط رکھا اور کئی مرتبہ پاکستان ائے اور اس مرتبہ بھی پاکستان ائے اور مجھ سے رابطہ کیا اور ہم نے اپنا سفر پھر سے وہی چترال کی طرف اور گلگت کی طرف شروع کیا جو کہ 20 سے 25 دنوں تک ہوگا۔
سب دوست اپنے دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں اللّٰہ تعالیٰ ہمارا یہ ٹور خیریت سے مکمل کرے🤲۔
شکریہ🥰
Aslam Khan Tour Guide
📞+92 0313 9473399 ..

17/08/2026

Thalo pass Lake😱 2026
Aslam khan tour guide
+92 3139473399

ہم گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں کی طرف روانہ ہو چکے ہیں! 🏔️ ایک foreign country کی فیملی کے ساتھ 25 دنوں کا یہ شاندار ...
16/08/2026

ہم گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں کی طرف روانہ ہو چکے ہیں! 🏔️ ایک foreign country کی فیملی کے ساتھ 25 دنوں کا یہ شاندار ایڈونچر سفر شروع ہو چکا ہے۔

ہمارے ساتھ جڑے رہیے اور ان کی نظر سے پاکستان کی خوبصورتی کو دیکھیے! 😍 کمنٹس میں بتائیں کہ ہمیں سب سے پہلے کون سی جگہ وزٹ کرنی چاہیے؟

مزید ویڈیوز اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فالو کریں:
فیس بک: Pakistan Adventure Backpacking with Aslam khan

یوٹیوب: Pakistan Adventure Backpacking with Aslam

ٹک ٹاک: aslam.official110

ٹور کی بکنگ اور تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
📞 واٹس ایپ/کال: +92 3139473399

لوگ کہتے ہیں ہیرو صرف فلموں میں ہوتے ہیں، لیکن میرے لیے میرے اصلی ہیرو میرے ابو ہیں۔ آپ کی تربیت، آپ کا سایہ اور آپ کی م...
14/08/2026

لوگ کہتے ہیں ہیرو صرف فلموں میں ہوتے ہیں، لیکن میرے لیے میرے اصلی ہیرو میرے ابو ہیں۔ آپ کی تربیت، آپ کا سایہ اور آپ کی مسکراہٹ میرے لیے اس دنیا کا سب سے بڑا خزانہ ہے۔ میں کتنا بھی بڑا ہو جاؤں، آپ کا وہی چھوٹا سا بیٹا رہوں گا جسے ہر قدم پر آپ کے ہاتھ اور رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔
Aslam Khan Tour Guide
+92 0313 9473399 .

Address

Swat
Kalam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Adventure backpacking with Aslam Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Adventure backpacking with Aslam Khan:

Shortcuts

Share

Category