Al Maarib Travel Kallar Saydain Rawalpindi

Al Maarib Travel Kallar Saydain Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Maarib Travel Kallar Saydain Rawalpindi, Travel Company, Kallar Saidan.

[Al-Maarib Travel Agency الماریب ٹریول ایجنسی]پُر اعتماد سفر، بہترین خدمت کے ساتھ!🌍 یورپ، خلیجی ممالک یا کہیں بھی جانا چ...
07/11/2024

[Al-Maarib Travel Agency
الماریب ٹریول ایجنسی]

پُر اعتماد سفر، بہترین خدمت کے ساتھ!

🌍 یورپ، خلیجی ممالک یا کہیں بھی جانا چاہتے ہیں؟
تو آلمآرب ٹریول ایجنسی آپ کے ساتھ ہے! 🌍

ہمارے خدمات میں شامل ہیں:
✅ وزٹ ویزا
✅ ورک ویزا
✅ ایئر ٹکٹنگ
✅ ویزا ایکسٹینشن
✅ عمرہ پیکجز
✅ اور بہت کچھ!

کبھی بھی آسانی سے سفر کریں، ہم آپ کے سفر کو یادگار اور محفوظ بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

📍 لوکیشن: المآرب ٹریول ایجنسی، کلر سیداں، ضلع راولپنڈی
📞 رابطہ نمبر:
عمیر خادم آلمآرب
+92 334 5524181
ظہور حسین گوندل
+92 315 5867786
محمد ظہیر واٹس اپ نمبر پر رابط کریں ۔
+971559757853

ابھی کال کریں اور اپنی ٹکٹ یا ویزا بک کروائیں!
اعتماد کے ساتھ سفر کریں، آلمآرب ٹریول ایجنسی کے ساتھ!

🌍 Almaarib Travel  آپ کی خدمت میں حاضر 🌍کیا آپ بیرونِ ملک سفر کرنے کا خواب رکھتے ہیں؟ چاہے آپ یورپ میں نوکری تلاش کر رہے...
05/11/2024

🌍 Almaarib Travel
آپ کی خدمت میں حاضر 🌍

کیا آپ بیرونِ ملک سفر کرنے کا خواب رکھتے ہیں؟ چاہے آپ یورپ میں نوکری تلاش کر رہے ہوں، یا عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہوں،
Almaarib Travel
ہمیشہ آپ کی خدمت میں ہے!

ہمارا مقصد آپ کو بہترین، محفوظ اور آسان سفر فراہم کرنا ہے۔ ہم خصوصی طور پر ویزا پراسیسنگ، ٹکٹنگ، ورک پرمٹ، اور عمرہ پیکجز کی خدمات پیش کرتے ہیں۔ آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا ہمارا وعدہ ہے۔

📍 لوکیشن: کلرسیداں، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
📞 رابطہ کریں: عمیر خادم
+92 334 5524181
ظہور حسین گوندل
+92 315 5867786
محمد ظہیر ( واٹس ایپ 👇)
+971559757853

اعتماد کی علامت، آلمارب ٹریول اینڈ ٹورز آپ کے ساتھ ہر قدم پر!

#آلماربـــــٹریول
جہاں سفر میں سکون، اعتماد اور راحت ہے!
#کلرسیداں #چلوچکڑال چلو چکڑال

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَش...
16/06/2024

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ..

اللهُ أَکْبَرُ، اللهُ أَکْبَرُ،لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ، وَاللهُ أَکْبَرُ، اللهُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ ...
عید الاضحی پاکستان میں گزارنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ پاکستان کے ہر کونے میں عید کی خاص رونق اور جوش و خروش ہوتا ہے۔ لوگ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ قربانی کرتے ہیں، جس کے بعد گوشت کی تقسیم اور مل جل کر عید کی خوشیاں منانے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔

پاکستان کی مختلف ثقافتوں اور علاقوں کی خاص عید روایات بھی دیکھنے لائق ہوتی ہیں۔ پنجاب کی دعوتیں، سندھ کے پکوان، خیبر پختونخوا کے روایتی لباس اور بلوچستان کی مہمان نوازی عید کے مزے کو دوبالا کر دیتی ہیں۔ عید کے دن گھروں میں طرح طرح کے پکوان تیار کیے جاتے ہیں، مہمانوں کی آمد و رفت لگی رہتی ہے اور بچے بھی نئے کپڑے پہن کر خوشی سے جھومتے ہیں۔

عید الاضحی کی نماز کے بعد کی جانے والی اجتماعی دعائیں اور قربانی کا عمل ایک ایسا منظر پیش کرتا ہے جس سے دل میں روحانی خوشی اور تسکین محسوس ہوتی ہے۔ یہ دن محبت، اخوت اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے اور اس کی خوشیاں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔
💙🪄🕊️✨🌸🌈🩷

گڈ نیوز  آچھی خبر یو اے ای    #آچھی پاکستانیوں کے ہر قسم  کے ویزے نکلنا شروع ہو گئے UAE کیلئے سسٹم فعال ہو چکا ویزہ اپلا...
02/12/2023

گڈ نیوز آچھی خبر یو اے ای
#آچھی
پاکستانیوں کے ہر قسم کے ویزے نکلنا شروع ہو گئے UAE کیلئے
سسٹم فعال ہو چکا ویزہ اپلائ کیلئے......

05/09/2023
Maarib Fazal 7th birthday party in Dubai
15/01/2023

Maarib Fazal 7th birthday party in Dubai

ائیر سیال نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا- ائیر سیال کو بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی گئی۔ائیر سیال عہدیداروں اور ا...
18/08/2022

ائیر سیال نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا-
ائیر سیال کو بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی گئی۔ائیر سیال عہدیداروں اور انتظامیہ کو مبارکباد
المآرب ٹریولز کلر سیداں ضلع راولپنڈی
Congratulations

آلمارب ٹریولز کلر سیداں ضلع راولپنڈی  کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو دل کی اتھاہ گئرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک
13/08/2022

آلمارب ٹریولز کلر سیداں ضلع راولپنڈی کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو دل کی اتھاہ گئرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک

Travel to the Astonishing City Of the United Arab Emirates and Spend Your Days With A Lot Of Fun And Happiness. 🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰...
15/07/2022

Travel to the Astonishing City Of the United Arab Emirates and Spend Your Days With A Lot Of Fun And Happiness. 🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰
✔️ VISA
✔️ FLIGHTS
✔️ HOTELS
✔️ TOURS
For Enquiries
📞 Umair Khadam . 00923345524181
Zahoor Gondal.
00923155867786
📍 Al Maarib Travels Kallar Syedan Rawalpindi

Today's best photo
04/07/2022

Today's best photo

19/06/2022

A father is someone you look up to no matter how old you get. wishes a very happy to all the amazing fathers that go beyond their means to provide for their children.
Al Maarib travels

Address

Kallar Saidan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Maarib Travel Kallar Saydain Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category