29/11/2021
ہم کاروانِ طوس آپ لوگوں کو بتانا چاہتے ہیں ابھی ہم نے ایران زیارت کی بکنگ بند کی ہے کیونکہ زائرین کو ریمدان بارڈر پر کچھ ناگزیر وجوہات کی وجہ سے بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جیسے ہی بارڈر کے مسائل حل ہوتے ہیں ہم بکنگ دوبارہ شروع کر دینگے۔ اس زحمت کے لیے ہم معزرت خواہ ہیں۔
منجانب کاروانِ طوس