Ahmed Raza Travels

Ahmed Raza Travels AR Travels is one of the Pakistan’s leading travel & tour management company. We provide premium Umrah services.

Ready for your sacred journey? 🕋✨Book your Umrah flights with Ahmed Raza Travels and fly with top airlines at the best r...
17/04/2026

Ready for your sacred journey? 🕋✨

Book your Umrah flights with Ahmed Raza Travels and fly with top airlines at the best rates! Whether you prefer Saudia, Emirates, PIA, or Qatar Airways, we make your booking smooth and completely hassle-free. ✈️

Why book with us?
✅ Best ticket prices
✅ All major airlines available
✅ Quick & easy booking process

Drop us a message or call today to secure your seats! 👇

جب بھی لگے کہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا ہے، اس الٰہی وعدے پر بھروسہ رکھیں۔ اللہ آپ کی ہر مشکل کو دور فرما کر آسانی عطا فرمائے۔...
16/04/2026

جب بھی لگے کہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا ہے، اس الٰہی وعدے پر بھروسہ رکھیں۔ اللہ آپ کی ہر مشکل کو دور فرما کر آسانی عطا فرمائے۔🕌✨

جمعه مبارك

13/04/2026

جب سفر روحانی ہو اور انتظامات بہترین، تو چہروں پر ایسی ہی پرسکون اور پُرجوش مسکراہٹیں نظر آتی ہیں! 😍
سنیں ہمارے معزز زائرین کے جذبات

اگر آپ بھی اپنے آنے والے مقدس سفر کو بے فکر، آسان اور زندگی بھر کے لیے یادگار بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا پیکج بک کروائیں! ✈️🕋

یہ وہ مقام ہے جو انسان کے دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتا ہے۔❤️✨جمعه مبارك
09/04/2026

یہ وہ مقام ہے جو انسان کے دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتا ہے۔❤️✨

جمعه مبارك

23 March Pakistan Resolution DayA promise, a struggle, a reason we exist today.🇵🇰✨
23/03/2026

23 March Pakistan Resolution Day

A promise, a struggle, a reason we exist today.🇵🇰✨

عید مبارک 🌙تقبل الله منا ومنكم ✨الله پاک ہمارے روزے، نمازوں، تراویح اور تمام ریاضتوں کو قبول فرمائے۔ اس بابرکت دن کے صدق...
20/03/2026

عید مبارک 🌙
تقبل الله منا ومنكم ✨

الله پاک ہمارے روزے، نمازوں، تراویح اور تمام ریاضتوں کو قبول فرمائے۔ اس بابرکت دن کے صدقے تمام عالمِ اسلام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور امتِ مسلمہ کو سلامتی اور عافیت عطا فرمائے۔ 🤲

احمد رضا ٹریولز کی جانب سے آپ سب کو خوشیوں بھری عید مبارک!💫

جمعة الوداع | 30 رمضان المبارک 🌙اللہ پاک ہمارے روزوں، نمازوں، تراویح اور عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہماری دع...
19/03/2026

جمعة الوداع | 30 رمضان المبارک 🌙

اللہ پاک ہمارے روزوں، نمازوں، تراویح اور عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا کرے اور ہمیں بار بار رمضان کی بہاریں نصیب فرمائے۔ آمین🤲🏻

واسِطہ تجھ کـو میٹھے نـبی کـا
حشر میں ہم کو مت بھول جانا
روزِ مـحـشـر ہـمـیـں بـخـشـوانا
اَلـــوَداع اَلـــوَداع آہ! رَمــضــاں
🙌🏻💞❤️

یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے 🌙آج کی رات دعا کریں، استغفار کریں اور اللہ سے معافی مانگیں 🤲اللہ ہم سب کی عبادتیں قبول فرم...
16/03/2026

یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے 🌙
آج کی رات دعا کریں، استغفار کریں اور اللہ سے معافی مانگیں 🤲
اللہ ہم سب کی عبادتیں قبول فرمائے آمین

اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے اور اپنی مغفرت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
14/03/2026

اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے اور اپنی مغفرت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

21 Ramzan-ul-MubarakYoum-e-Urs Maula Ali🌟
10/03/2026

21 Ramzan-ul-Mubarak
Youm-e-Urs Maula Ali🌟

Flights may be delayed or cancelled due to the current Middle East situation.Before going to the airport, please check y...
08/03/2026

Flights may be delayed or cancelled due to the current Middle East situation.

Before going to the airport, please check your flight status from the airline’s official website and confirm your timing.

For latest updates and guidance, stay connected with Ahmed Raza Travels. ✈️

Address

Landhi No. 6, Wholesale Market, 30/6 Ahmed Raza Traders
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Raza Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category