Haji Ali Asghar Attari

Haji Ali Asghar Attari Hajj, Umrah, Ziyrat 🇸🇦🇮🇶🇮🇷🇸🇾 Visit Visa, Hotel's, Domestic & International Tickets Available

27/07/2026


21-Day Umrah Package with Saudi Airlines Promo Fare

🕋 21-Day Complete Umrah Package
✈️ From Karachi: Rs. 192,000 only
✈️ From Lahore & Islamabad: Rs. 241,000 only

📞 Booking is open — Contact us for more information:
0300-8261910
0332-2887502

26/06/2026

شاہ است حسینؓ، بادشاہ است حسینؓ
دین است حسینؓ، دین پناہ است حسینؓ
سر داد، نہ داد دست در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا اِلٰہ است حسینؓ

اللہ تعالیٰ ہمیں محرم کے پیغام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

حج و عمرہ اور زیارات مقدسہ (ایران، شام، نجف، کربلا، کوفہ، بغداد) کیلئے ہر طرح کے پیکجز کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
حاجی علی اصغر عطاری
گولڈن مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز (لاہور،کراچی)
0️⃣3️⃣0️⃣0️⃣8️⃣2️⃣6️⃣1️⃣9️⃣1️⃣0️⃣
0️⃣3️⃣3️⃣2️⃣2️⃣8️⃣8️⃣7️⃣5️⃣0️⃣2️⃣


26/06/2026

شاہ است حسینؓ، بادشاہ است حسینؓ
دین است حسینؓ، دین پناہ است حسینؓ
سر داد، نہ داد دست در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا اِلٰہ است حسینؓ

14/06/2026

#مسجدالنبوي ﷺ دنیا کی عظیم ترین اور مقدس ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مبارک مسجد ہے جس کی بنیاد خود نبی کریم ﷺ نے مدینہ منورہ تشریف لانے کے بعد رکھی۔ دنیا بھر کے مسلمان مسجد نبوی ﷺ میں حاضری کو اپنی زندگی کی عظیم سعادت سمجھتے ہیں۔ یہاں پہنچ کر دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور ایمان کو نئی قوت حاصل ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار مسجد نبوی ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ #آمین

#کراچی ، #لاہور ، #ملتان ، سے 15 دن، 20 دن اور 28 دن کے انفرادی اور گروپ #عمرہ پیکجز کیلئے رابطہ کریں۔
گولڈن مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز (لاہور،کراچی)
حاجی علی اصغر عطاری
0️⃣3️⃣0️⃣0️⃣8️⃣2️⃣6️⃣1️⃣9️⃣1️⃣0️⃣
0️⃣3️⃣3️⃣2️⃣2️⃣8️⃣8️⃣7️⃣5️⃣0️⃣2️⃣

  سے  #عمرہ پیکجز پیش خدمت ہیں۔حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں۔ اگر وہ اس سے دعا کریں تو وہ ان کی دعا قبو...
12/06/2026

سے #عمرہ پیکجز پیش خدمت ہیں۔

حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں۔ اگر وہ اس سے دعا کریں تو وہ ان کی دعا قبول فرماتا ہے، اور اگر وہ اس سے مغفرت طلب کریں تو وہ انہیں بخش دیتا ہے۔
(سنن ابن ماجہ، حدیث: 2892)

#کراچی ، #لاہور ، #ملتان اور سے آپکی سہولت اور بجٹ کے مطابق عمرہ پیکجز موجود ہیں۔ بکنگ اور معلومات کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
گولڈن مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز (لاہور،کراچی)
حاجی علی اصغر عطاری
0️⃣3️⃣0️⃣0️⃣8️⃣2️⃣6️⃣1️⃣9️⃣1️⃣0️⃣
0️⃣3️⃣3️⃣2️⃣2️⃣8️⃣8️⃣7️⃣5️⃣0️⃣2️⃣





🕋 خانہ کعبہ صرف پتھروں کی عمارت نہیں، بلکہ زمین کا وہ مقدس مرکز ہے جہاں پہنچ کر بھٹکی ہوئی روحوں کو منزل اور بے قرار دلو...
06/06/2026

🕋 خانہ کعبہ صرف پتھروں کی عمارت نہیں، بلکہ زمین کا وہ مقدس مرکز ہے جہاں پہنچ کر بھٹکی ہوئی روحوں کو منزل اور بے قرار دلوں کو ابدی سکون ملتا ہے۔
🕋 ہر مومن کے دل کی دھڑکن اور ہر آنکھ کا خواب، جس کا صرف ایک دیدار ہی گناہوں کو دھو دیتا ہے اور روح کو ایمان کی نئی چمک عطا کرتا ہے۔
🕋 اگر آپ بیت اللہ کے پُرنور دیدار، کعبۃ اللہ کے طواف، مقامِ ابراہیمؑ کے قریب نوافل کی سعادت، حطیم میں دعا و عبادت، صفا و مروہ کی سعی اور آبِ زمزم سے سیراب ہونے کی آرزو رکھتے ہیں، تو گولڈن مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز آپ کے لیے آپ کے بجٹ، سہولت اور پسند کے مطابق بہترین عمرہ پیکجز فراہم کرنے کے لیے حاضر ہے۔

حاجی علی اصغر عطاری
0️⃣3️⃣0️⃣0️⃣8️⃣2️⃣6️⃣1️⃣9️⃣1️⃣0️⃣
0️⃣3️⃣3️⃣2️⃣2️⃣8️⃣8️⃣7️⃣5️⃣0️⃣2️⃣

゚viralシ

 #کراچی سے  #جولائی گروپ  #عمرہ پیکجزہم آپ کو پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے انفرادی اور گروپ عمرہ پیکجز کی بہترین سہولت ف...
01/06/2026

#کراچی سے #جولائی گروپ #عمرہ پیکجز

ہم آپ کو پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے انفرادی اور گروپ عمرہ پیکجز کی بہترین سہولت فراہم کرتے ہیں۔
✈️ اپنی سہولت اور بجٹ کے مطابق منتخب کریں
⭐ (اکانومی)
بنیادی اور سستا پیکج، معیاری سہولیات کے ساتھ
⭐ (اکانومی پلس)
بہتر ہوٹل اور مزید آرام دہ سفر کے ساتھ درمیانی پیکج
⭐ (پریمیم)
اعلیٰ معیار کے ہوٹل، بہترین سروس اور زیادہ آرام
⭐ / (لگژری / اسٹار)
VIP سہولیات، حرم کے قریب بہترین رہائش اور خصوصی خدمات
📅 دستیاب دورانیہ:
✔️ 10 دن
✔ 15 دن
✔ 21 دن
✔ 28 دن
📍 روانگی کے شہر:
• کراچی
• لاہور
• ملتان
• اسلام آباد
✈️ فلائٹ، ویزہ، ہوٹلز، ٹرانسپورٹ اور مکمل زیارات کی مکمل سہولت دستیاب
💰 اپنی پسند، بجٹ اور تاریخ کے مطابق ابھی بکنگ کروائیں
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں
گولڈن مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز (لاہور،کراچی)
حاجی علی اصغر عطاری
0️⃣3️⃣0️⃣0️⃣8️⃣2️⃣6️⃣1️⃣9️⃣1️⃣0️⃣
0️⃣3️⃣3️⃣2️⃣2️⃣8️⃣8️⃣7️⃣5️⃣0️⃣2️⃣





゚viralシ

Umrah Bookings Now Open from Karachi, Lahore, Multan & IslamabadWe offer Budget, Economy, Economy Plus, and Star Umrah P...
30/05/2026

Umrah Bookings Now Open from Karachi, Lahore, Multan & Islamabad
We offer Budget, Economy, Economy Plus, and Star Umrah Packages with quality services and competitive rates.
Golden Madina Travel & Tours (Lahore, Karachi)
Haji Ali Asghar Attari
Contact: 0300-8261910 | 0332-2887502

Address

V2HP+8G8, Soldier Bazaar Garden East
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Ali Asghar Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category