dalori payan

dalori payan jadoon

عبدالمالک  چیرمین  گدون  کے قومی مشر، دانا بزرگ اور باوقار شخصیت تھے۔ موصوف انتہائی معاملہ فہم، زیرک اور بردبار انسان تھ...
29/12/2025

عبدالمالک چیرمین گدون کے قومی مشر، دانا بزرگ اور باوقار شخصیت تھے۔ موصوف انتہائی معاملہ فہم، زیرک اور بردبار انسان تھے۔ اپ ضیاءالحق کے دور میں گندف گدون کے چیئرمین تھے ۔لوگوں کے درمیان تنازعات کا خوش اسلوبی سے حل اور صلح صفائی کرانا آپ کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ آپ سخاوت اور بہادری میں اپنے مثال اپ تھے۔ اپنی محنت، دیانت اور سادگی کے بل بوتے پر ایک باوقار اور خوشحال زندگی گزاری۔
اللہ تعالیٰ نے آپ کی اولاد کو بھی علم و شعور سے نوازا،
جو آج معاشرے میں گرانقدر خدمات انجام دے رہی ہے
فرزندان یونس خان جدون زرنوش خان جدون
عظمت خان جدون اورنگزیب جدون نیاز محمد مرحوم اور فرمان اللہ جدون ھے
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when dalori payan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share