29/05/2022
اسلام وعلیکم۔۔
یاعلی ع مدد۔۔
کاروانِ المصطفٰی کا اعلان شدہ قافلہ جوکہ 15 شوال کو ایران باٸے روڈ کی روانہ ہونا تھا وہ چند ناگزیر وجوہات پر تعطل کا شکار ہے جس کے لٸے ہم اپنے ان زاٸرین سے معزرت خواہ ہیں جن سے ہم نے زبانی کمیٹمنٹ کری ہوٸی تھی۔۔
ہماری اولین ترجیح زاٸرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنا تھی اور ہم اپنی کری گٸی کسی بھی کمیٹمنٹ سے زاٸرین کی توقعات کو نقصان نہیں پہچانا چاہتے۔
دراصل قافلہ اناٶنس کرتے وقت جب ہم زاٸرین کی سہولت کے لٸے 26000 کا خرچہ مختص کرا تھا تو ایران میں موجود ایک ٹورسٹ سے ایران کے سارے معاملات طے ہوٸے تھے لیکن جیسے جیسے وقت قریب آتا گیا اس کے لہجے اور اخراجات میں اضافے کا مطالبہ زور پکڑتا گیا جس سے زاٸرین کی پریشانی کا اندیشہ محسوس ہوا اور ہم نے بروقت فیصلہ کرتے ہوٸے فلحال اس قافلے کو وقتی طور پر معطل کرا۔
ہم جولاٸی کے آغاز میں ایک اور قافلہ بنا رہے ہیں جس میں مستند ٹورسٹ اور قابلِ بھروسہ علماٸے کرام کی رہنماٸی بھی حاصل ہے ہماری اولین ترجیح زاٸرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور بہترین زیارات کا موقع فراہم کرنا ہے۔
جو مومنین بھی رضاکارانہ طور پر ہم پر بھروسہ کرنے کو تیار ہیں اور ہمارے ساتھ اس قافلے میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ رابطہ کرکے خود کو لازمی رجسٹرڈ کروالیں۔
شکریہ۔
عاصم رضوی 03422742630