Excellent Travel Agency

Excellent Travel Agency We are a Pakistan based company providing quality travel packages for all types of individuals and corporate customers at the most affordable rates.

19/05/2022
09/02/2022

For query WhatsApp us.
31/01/2022

For query WhatsApp us.

Group travel to Muzaffarabad,peerchansi and Neelum Valley.Explore Pakistan with Excellent Travel Agency.for more contact...
20/01/2022

Group travel to Muzaffarabad,peerchansi and Neelum Valley.
Explore Pakistan with Excellent Travel Agency.
for more contact us: 0311-2181209
or
press the WhatsApp button.

ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں ایک بار ہی سہی خانہء کعبہ کی زیارت نصیب ہوجائے۔ بے شک جسے زیارت نصیب ہو وہ ب...
14/01/2022

ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں ایک بار ہی سہی خانہء کعبہ کی زیارت نصیب ہوجائے۔ بے شک جسے زیارت نصیب ہو وہ بڑا ہی خوش قسمت ہے۔ کیونکہ عمرہ اور حج کا تعلق مال و زر کی فراوانی سے نہیں بلکہ بارگاہ رب کریم میں قبولیت سے ہے ورنہ کئی امراء جن کے پاس مال و زر کی فراوانی اتنی کہ انہیں خود اس بات کا علم نہیں کہ ان کے پاس کتنا پیسہ ہے خانہء کعبہ کی زیارت سے محروم ہیں حالانکہ وہ چاہیں تو نجانے کتنے حج اور عمرہ ادا کرلیں لیکن بات وہی ہے کہ بارگاہ رب لم یزل سے پروانہ جاری نہ ہوا۔ تقدیر اور غیب کا کسی کو عمل نہیں سوائے اللہ کی ذات کے، لیکن اگر نیت سچی ہو، ارادے پختہ ہوں تو نجانے کب بلاوا آجائے۔ اور اس نیت کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔ ہمارے پاس انتہائی مناسب پیکج ہیں جو آپ کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کی تکمیل کر سکتے ہیں۔
ہماری خدمات حاصل کرنے کے لئے آپ دیے گئے نمبر پر کال یا وٹس ایپ کرسکتے ہیں۔
0311-2181209

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellent Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category