13/10/2023
*💕💫کچھ باتیں دل کی*💫💕
*🖌....ایک ایک فٹ کے سو گڑھیں کھودیں تو پانی نہیں نکلے گا، لیکن سو فٹ کا ایک ہی گڑھا کھودیں تو پانی ضرور نکلے گا، اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کو دس جگہوں پر لگانے کے بجائے ایک ہی جگہ پر اپنی تمام صلاحیتں لگائی جائیں تو أس کا بہترین صلہ ملتا ہے...!!!*