WKTv

WKTv Deen or Dunia

15/05/2024
20/04/2024
آج کل سٹیٹس کا دور ہے تو گناہوں بھرے سٹیٹس لگانے کی بجائے اسلامک سٹیٹس لگائیں تا کہ ثواب کے حقدار بنیں یاد رکھیئے ہمارا ...
18/04/2024

آج کل سٹیٹس کا دور ہے تو گناہوں بھرے سٹیٹس لگانے کی بجائے اسلامک سٹیٹس لگائیں تا کہ ثواب کے حقدار بنیں یاد رکھیئے ہمارا سٹیٹس ایسا ہونا چایئے اگر دیکھنے والے کو ثواب نہ ملے تو کم از کم گناہ بھی نہیں ملنا چاہیے.

WKTv🖊

08/04/2024

عید کی نماز میں دائے بائے دیکھنے کے بجائے 🤓 ابھی سے یہ پڑھلو

‏*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،*

Fr0m;WKTv
(AS♡)

05/04/2024
05/04/2024
12/07/2023

ایسا سنا ہے، ۔۔۔۔۔کیا بہترین سروس ہے ۔۔۔۔۔
*جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں*
*اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا*
*کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت*

*وہ بھی چند گھنٹوں میں*

کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں

*لیکن جناح ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے*

یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ھے

*نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف*

*یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کے اس انتہاٸی مہنگے علاج پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ھوتا*

ذکر ھو رھا ھے سائبر نائف کا
یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ھے

سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں

جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ ، ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ھوتا ھے

*اسکی کامیابی کی شرح ننانوے فیصد % 99 تک ھے*

یہاں علاج کے لیئے نہ تو کسی کی سفارش کی ضرورت ھے
اور نہ ھی کوئی طویل انتظار کی اذیت

ڈاکٹرز کے مطابق *اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو* کے کینسر کے مریضوں کا آسان ترین اور فوری علاج سائبر نائف سے ممکن ھے

مریض کی آنکھوں کے سامنے *بغیر بے ہوش کیۓ* روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ھے اور چند ھی گھنٹوں میں مریض صحتیاب ھو کر اسپتال سے روانہ ھو جاتا ھے

ساٸبر ناٸف سے ھونے والا علاج تو حیران کن ھے ہی ، مگر ساتھ ھی اس ادارے کا قیام بھی کسی معجزے سے کم نہیں

قریباً سات سال قبل ۔ ۔ ۔
ایک پاکستانی کا امریکا میں سائبر نائف کے ذریعے کامیاب علاج ھوا
صحت یاب ھونے والے اس نوجوان نے *چالیس کروڑ روپے* سے زائد مالیت کے سائبر نائف روبوٹ کو پاکستان لانے کی خواہش کا اظہار اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے کیا

خواھش کو حقیقت کا روپ دینے کے لیئے پاکستان ایڈ اینڈ فاؤنڈیشن میدان میں اتری
کارواں آگے بڑھتا رہا اور قافلہ بنتا گیا

آخر میں جب سات آٹھ کروڑ کا خسارہ رھا تو عبدالستار ایدھی صاحب نے بھاری رقم عطیہ کر دی کہ اس سے غریبوں کا مفت علاج ممکن ھو گا

پانچ سال کے دوران اب تک پانچ ھزار افراد سائبر نائف سے مستفید ھوئے ہیں
جن میں بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی شامل ہیں

خاص بات یہ ہے کہ دنیا میں فی الحال تقریباً ڈھائی سو ( 250 ) سائبر نائف روبوٹس ہیں

*ان میں صرف پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں پچاس لاکھ روپے کی سرجری بالکل مفت کی جاتی ھے*

یہی نہیں اس ادارے میں روز بروز جدید ترین ٹیکنالوجی کا اضافہ بھی ھو رھا ھے

حال ھی میں یہاں بیٹ اسکین مشین بھی نصب کردی گئی ھے

*پتہ*
ساٸیبر ناٸف وارڈ
جناح ہسپتال ( JPMC )
کراچی ، پاکستان

CYBER KNIFE
JPMC
Karachi ۔ Pakistan
Phone number
( 92 ) 0213-5140111

آپ سے درخواست کہ
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوست احباب اور مختلف گروپس میں ضرور شیئر کیجئے

ممکن ہے آپکا ایک شیئر کینسر کے کسی مریض کی زندگی بچا سکے
ڈاکٹر DrShamshad Ahmad Gill کی وال سے کاپی.

!WKTv!

نہ ہو اسلام کیوں ممتاز دنیا بھر کے دینوں میں،وہاں مذہب کتابوں میں، یہاں قرآن سینوں میں...!!🌹♥️🌹
06/07/2023

نہ ہو اسلام کیوں ممتاز دنیا بھر کے دینوں میں،
وہاں مذہب کتابوں میں، یہاں قرآن سینوں میں...!!🌹♥️🌹

عجمی کو عربی پر اور عربی کو عجمی پر اور کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں۔۔۔۔ فوقیت کا دارومدار ت...
01/07/2023

عجمی کو عربی پر اور عربی کو عجمی پر اور کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں۔۔۔۔ فوقیت کا دارومدار تقویٰ اور پرہیزگاری ہے❤️❣️💞

Address

Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WKTv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WKTv:

Share