06/08/2026
🌹 الحمدللہ 🌹
یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ زوقِ مدینہ ٹریول اینڈ ٹورز کو حکومتِ پاکستان کے UGO's Portal پر باقاعدہ Attested Umrah Tour Operator کے طور پر رجسٹرڈ کر دیا گیا ہے۔
یہ اعتماد ہمارے تمام معزز کسٹمرز کی دعاؤں اور محبت کا نتیجہ ہے۔ ان شاء اللہ ہم ہمیشہ شفاف، محفوظ اور بہترین عمرہ خدمات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم رہیں گے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ حجاج و معتمرین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔