26/05/2026
🌙✨نیام ٹریول کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک! ✨🌙
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی تمام قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن اور برکتوں سے بھر دے۔ 🕋🤲
اپنوں کے ساتھ عید منانے کے لیے سفر کرنا ہو یا چھٹیوں میں نئی منزلوں کو تلاش کرنا، نیام ٹریول آپ کے ہر سفر کو آسان اور یادگار بنانے کے لیے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔ ✈️🌍
📞 ہم سے رابطہ کریں:
+فون / واٹس ای 923320001267
ویب سائٹ: www.niammtravel.com
TravelPakistan