12/01/2026
منیر حسین لغمانی بھائی کراچی کے مختصر دورے کے دوران تحریک شناخت ھزارہ کے آفس میں اپنے حلقہ کے لوگوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے آپنے کے اندر جاری منصوبوں پر تفصیلی گفتگو اور آپنے حلقہ میں بالاکوٹ ھسپتال ، کانشیاں ٹاپ روڈ کے لئے فنڈ کی منظوری اور گڑھی حبیب اللہ سے بالاکوٹ تک روڈ اور حسہ پل کے بارے بتاتے ھوئے ،
سعدی ٹاؤن اور کشمیر کالونی بشیر بھائی کے گھر بالاکوٹ کے حوالے سے کی گی گفتگو اس لنک پہ
https://youtu.be/UVfmG7BnUVw
اور مزید ویڈیوز یوٹیوب چینل شناخت ھزارہ پی دیکھیں ۔
اس چینل کو سبکرائب بھی کریں اور دوستوں سے بھی کروائیں ۔
شکریہ
الیکشن جیتنے کے بعد منیر حسین لغمانی صاحب کا پہلا دورہ کراچی ۔تحریک شناخت ھزارہ کے مرکزی آفس کا دورہ اور اپنے حلقہ پی کے 36 سے آے بالاکوٹ کانشیاں کنوچھ کے لو...