Pakistan Jafaria Pilgrims

Pakistan Jafaria Pilgrims -The PJP Travels is a totally professional working team.

Knows all the complications of Tours.
-Our mission is to make Ziyarat & Umrah possible for every person in a very well-mannered way and provide excellent services.

پی جے پی 28 صفر عمرہ گروپ2026مکہ ہوٹل میں پی جے پی کی جانب سے بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن عسکری ع مجلس کا اہتمام ہو جس سے...
18/08/2026

پی جے پی 28 صفر عمرہ گروپ2026
مکہ ہوٹل میں پی جے پی کی جانب سے بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن عسکری ع مجلس کا اہتمام ہو جس سے خطاب مولانا ذوالفقار جعفری نے کیا۔

17/08/2026

پی جے پی 28 صفر عمرہ گروپ2026
میدان عرفات میں دعا ومناجات۔
عمرہ گروپ نے مکہ کی اطراف زیارت انجام دی اور میدان عرفات میں قبلہ مولانا ذوالفقار جعفری کی رہنمائی میں دعا و مناجات کیں۔

🇮🇷 مولا رضاؑ کے دیار کی پُکار! ❤️✨ خصوصی ایران زیارت پیکیج دورانیہ 14 روز✨مشھد المقدس، نیشاپور، قم اور دیگر زیارات کے سا...
17/08/2026

🇮🇷 مولا رضاؑ کے دیار کی پُکار! ❤️

✨ خصوصی ایران زیارت پیکیج دورانیہ 14 روز✨
مشھد المقدس، نیشاپور، قم اور دیگر زیارات کے ساتھ روحانی سفر کا بہترین موقع۔

💰 پیکیج صرف 190,000 روپے
✈️ لاہور، اسلام آباد سے اضافی 130$

اپنے سفرِ زیارت کو یادگار بنائیں اور اہلِ بیتؑ کے مقدس مزارات کی حاضری کا شرف حاصل کریں۔ ❤️

📞 آج ہی بکنگ کروائیں
☎️ PTCL: 0213-6316666
📲 Karachi: 0332-9800086 | 0333-7189627
📲 Punjab: 0301-7141600 | 0306-1101555
📲 Larkana: 0336-3121060 | 0312-0273522
𝐏𝐉𝐏 𝐓𝐑𝐀𝐕𝐄𝐋𝐒 𝐀𝐍𝐃 𝐓𝐎𝐔𝐑𝐒

🇮🇶 مولا حسینؑ کے دیار کی پُکار! ❤️✨ خصوصی عراق زیارت پیکیج دورانیہ 20 روز✨کربلا معلیٰ، نجف اشرف اور سامرہ و کاظمین کی زی...
17/08/2026

🇮🇶 مولا حسینؑ کے دیار کی پُکار! ❤️

✨ خصوصی عراق زیارت پیکیج دورانیہ 20 روز✨
کربلا معلیٰ، نجف اشرف اور سامرہ و کاظمین کی زیارات کے ساتھ روحانی سفر کا بہترین موقع۔

🕌 10 راتیں کربلا | 6 راتیں نجف | 3 راتیں کاظمین
💰 پیکیج صرف 299,000 روپے
✈️ لاہور، اسلام آباد سے اضافی 130$

اپنے سفرِ زیارت کو یادگار بنائیں اور اہلِ بیتؑ کے مقدس مزارات کی حاضری کا شرف حاصل کریں۔ ❤️

📞 آج ہی بکنگ کروائیں
☎️ PTCL: 0213-6316666
📲 Karachi: 0332-9800086 | 0333-7189627
📲 Punjab: 0301-7141600 | 0306-1101555
📲 Larkana: 0336-3121060 | 0312-0273522
𝐏𝐉𝐏 𝐓𝐑𝐀𝐕𝐄𝐋𝐒 𝐀𝐍𝐃 𝐓𝐎𝐔𝐑𝐒

17/08/2026

پی جی پی اربعین گروپ ۲۰۲۶ زائرین کے تاثرات ۔

16/08/2026

‏الحمد اللہ
اربعین عراق ۲۰۲۶ کے تمام گروپس بخیر و عافیت اپنے اپنے ملک ، شہر پہنچ چکے ہیں

پی جے پی 28 صفر عمرہ گروپ 2026 پی جے پی عمرہ گروپ قبلہ مولانا ذوالفقار جعفری کی رہنمائی میں عمرہ انجام دیتے ہوئے۔
15/08/2026

پی جے پی 28 صفر عمرہ گروپ 2026
پی جے پی عمرہ گروپ قبلہ مولانا ذوالفقار جعفری کی رہنمائی میں عمرہ انجام دیتے ہوئے۔

پی جے پی 28 صفر گروپ 2026پی جے پی عمرہ گروپ میں شامل ہمارے ننھے حاجی محمد دلیر حیدر کی خوبصورت تصاویر۔
15/08/2026

پی جے پی 28 صفر گروپ 2026
پی جے پی عمرہ گروپ میں شامل ہمارے ننھے حاجی محمد دلیر حیدر کی خوبصورت تصاویر۔

پی جے پی 28صفر عمرہ گروپالحمد اللہ عمرہ گروپ 28صفر مدینہ منورہ میں کرنے کے بعد اب مسجد شجرہ سے احرام باندھ کر مکہ روانہ ...
14/08/2026

پی جے پی 28صفر عمرہ گروپ

الحمد اللہ عمرہ گروپ 28صفر مدینہ منورہ میں کرنے کے بعد اب مسجد شجرہ سے احرام باندھ کر مکہ روانہ ہو رہا ہے۔۔

ستمبر / اکتوبر / نومبر 2026زائرین کے بے حد اصرار پر ایک بار پھر ایران سالانہ رعایتی پیکجبکنگ جاری ہے ابھی رابطہ کریں☎️ P...
14/08/2026

ستمبر / اکتوبر / نومبر 2026
زائرین کے بے حد اصرار پر ایک بار پھر ایران سالانہ رعایتی پیکج
بکنگ جاری ہے ابھی رابطہ کریں
☎️ PTCL: 0213-6316666
📲 Karachi: 0332-9800086 | 0333-7189627
📲 Punjab: 0301-7141600 | 0306-1101555
📲 Larkana: 0336-3121060 | 0312-0273522
𝐏𝐉𝐏 𝐓𝐑𝐀𝐕𝐄𝐋𝐒 𝐀𝐍𝐃 𝐓𝐎𝐔𝐑𝐒

Address

Ancholi Society, Block # 20, F. B Area
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 12:00 - 22:30
Tuesday 12:00 - 22:30
Wednesday 12:00 - 22:30
Thursday 12:00 - 22:30
Friday 12:00 - 22:30
Saturday 12:00 - 22:30
Sunday 14:00 - 22:30

Telephone

+923329800086

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Jafaria Pilgrims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Jafaria Pilgrims:

Shortcuts

Share

Category